-
افغان امن مذاکرات کی حمایت
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۵سحر نیوزرپورٹ
-
طالبان کے ساتھ امن مذاکرات دشوار ہیں: عبداللہ عبداللہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۴افغانستان کی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کو بڑا دشوار امر قرار دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی جانب سے بین الافغان امن مذاکرات کا خیر مقدم
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کر کے طالبان اور کابل کے درمیان شروع ہونے والے مذاکرات کا خیرمقدم اور اس ملک میں مستقل جنگ بندی اور سیاسی سمجھوتے پر تاکید کی ہے۔
-
افغانستان: طالبان کے حملے میں 8 سکیورٹی اہلکار جاں بحق
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۳طالبان نے صوبہ ننگر ہار میں 8 سکیورٹی اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔
-
قطر مذاکرات میں طالبان نے مزید مطالبات داغے
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۸طالبان نے قطر میں بین الافغان مذاکرات کے لئے حکومت کابل سے نئے مطالبات کر دیئے ہیں۔
-
امن مذاکرات جاری رکھنے کے لئے ہر ممکن کوشش کریں گے: افغان صدر
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۵افغانستان کے صدر نے فوجی کمانڈروں کے اجلاس میں کہا ہے کہ حکومت طالبان کے ساتھ براہ راست مذاکرات میں تدبیر اور مضبوط ارادوں کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے.
-
افغانستان کی مشکلات جلد حل ہونے والی نہیں:عبداللہ عبداللہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۸افغانستان کی اعلی مصالحی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ افغانستان کی مشکلات جلد حل ہوتی دکھائی نہیں دیتیں۔
-
طالبان کے حملوں میں چودہ افغان سیکورٹی اہلکار جاں بحق
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۶افغانستان کے صوبے قندوز، کاپیسا اور لوگر میں طالبان کے حملے میں کم از کم چودہ افغان فوجی مارے گئے ہیں۔
-
مارشل دوستم کا افغان امن مذاکرات کی ناکامی کی بابت انتباہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۲افغانستان کی قومی اسلامی پارٹی کے سربراہ مارشل عبد الرشید دوستم نے قطر میں طالبان اور حکومت افغانستان کے درمیان شروع ہونے والے مذاکرات کی ناکامی کے حوالے سے خبردار کیا ہے۔
-
افغانستان میں امن و امان افغان گروہوں کے مابین مذاکرات سے ہی ممکن ہے: ایران
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۵ایران کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن و امان، افغان گروہوں کے مابین مذاکرات سے ہی ممکن ہے۔