-
افغانستان کی تازہ ترین صورتحال
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۴افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد کابل چھوڑ کر خاموشی سے متحدہ عرب امارات پہنچنے والے صدر اشرف غنی نے سابق صدر حامد کرزئی اور عبداللہ عبداللہ کے طالبان کے ساتھ مذاکرات کی حمایت کی ہے ۔
-
طالبان نے اسلامی امارت کے قیام کا اعلان کردیا
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۷افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے عام شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ طالبان نے افغانستان میں اپنی اسلامی امارت قائم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
طالبان کو کسی قیمت پر تسلیم نہیں کریں گے: احمد مسعود+ ویڈیو
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۲افغانستان کے قومی ہیرو مرحوم احمد شاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود نے اپنے ملک سے چلے جانے پر مبنی گشت کر رہیں افواہوں پر کیمرے کے سامنے آ کر پانی پھیر دیا۔
-
اشرف غنی کے ساتھ کون کون افغانستان سے بھاگا؟
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۲افغانستان کے مفرور صدر اشرف غنی کے ساتھ ملک سے بھاگنے والے افراد کی فہرست سامنے آگئی ہے۔
-
مفرور افغان صدر منظر عام پر آگئے
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۹افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد کابل چھوڑ کر خاموشی سے متحدہ عرب امارات پہنچنے والے صدر اشرف غنی نے سابق صدر حامد کرزئی اور عبداللہ عبداللہ کے طالبان کے ساتھ مذاکرات کی حمایت کی ہے ۔
-
طالبان شوری حکومت سنبھالنے کے لیے تیار
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۵طالبان شوری افغانستان کا انتظام باضابطہ طور پر سنبھالنے کے لیے تیار ہے۔
-
متحدہ عرب امارات نے مفرورافغان صدر کی آمد کی تصدیق کردی
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۳متحدہ عرب امارات نے مفرور افغان صدر اشرف غنی کی آمد اور ابوظہبی میں قیام کی تصدیق کر دی ہے۔
-
جلال آباد میں مظاہرین پر طالبان کی فائرنگ
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۸طالبان کے ایک وفد نے کابل میں افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی اور اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ سے ملاقات کی ہے۔
-
افغانستان میں امریکی شکست کا اعتراف
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان پر طالبان کا کنٹرول تصاویر کے آئینہ میں
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۸طالبان گروہ کی کابل میں داخلے اور اس شہر کے کنٹرول کی تصاویر۔