SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طوفان_الاقصیٰ

  • فلسطینیوں کی حمایت میں پاکستانی عوام سڑکوں پر

    فلسطینیوں کی حمایت میں پاکستانی عوام سڑکوں پر

    Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸

    فلسطینیوں کی حمایت میں نکالی گئی ریلی کے شرکاء نے جن کے ہاتھوں میں فلسطین کے پرچم تھے امریکہ اور اسرائیل کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔

  • اسرائیلی بمباری: اسماعیل ہنیہ کی پوتی بھی شہید

    اسرائیلی بمباری: اسماعیل ہنیہ کی پوتی بھی شہید

    Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳

    غزہ پٹی پر غاصب اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری جاری ہے اور اس بمباری میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی جوان پوتی بھی شہید ہوگئی ہیں۔

  • ہارورڈ یونیورسٹی میں غزہ کے شہدا کے ناموں کا تیار کیا جانے والا طومار (ویڈیو)

    ہارورڈ یونیورسٹی میں غزہ کے شہدا کے ناموں کا تیار کیا جانے والا طومار (ویڈیو)

    Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۱

    ہارورڈ یونیورسٹی میں طلبا نے غزہ کے شہدا کے ناموں کا طومار تیار کیا۔

  • صیہونی فوجی مراکز پر حزب اللہ کے حملے، کئی فوجی ٹھکانے تباہ

    صیہونی فوجی مراکز پر حزب اللہ کے حملے، کئی فوجی ٹھکانے تباہ

    Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۲

    حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں غاصب صیہونی حکومت کے کئی فوجی ٹھکانوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • القسام بریگیڈ کے ترجمان: صیہونی فوج کے مقابلے میں استقامت پر زور

    القسام بریگیڈ کے ترجمان: صیہونی فوج کے مقابلے میں استقامت پر زور

    Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۸

    حماس کے فوجی بازور عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے سبھی سیکٹروں پر صیہونی دشمن سے جنگ جاری رہنے اور اس کو زبردست نقصان پہنچانے کی خبر دی ہے۔

  • استقامتی محاذ کے مجاہدین  بلا خوف و خطر فرنٹ لائن پر دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں: سید حسن نصر اللہ

    استقامتی محاذ کے مجاہدین بلا خوف و خطر فرنٹ لائن پر دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں: سید حسن نصر اللہ

    Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۳

    سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ استقامتی تحریک کو ہر میدان میں کامیابی مل رہی ہے۔

  • صیہونی حکومت کے ساتھ ہر قسم کے تعلقات منقطع ہونے چاہئیں: صدر ایران

    صیہونی حکومت کے ساتھ ہر قسم کے تعلقات منقطع ہونے چاہئیں: صدر ایران

    Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۸

    ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی۔

  • او آئی سی کا ہنگامی اجلاس: صدر مملکت ابراہیم رئیسی کا خطاب شروع

    او آئی سی کا ہنگامی اجلاس: صدر مملکت ابراہیم رئیسی کا خطاب شروع

    Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۴

    سعودی عرب میں او آئی سی کے ہنگامی سربراہی اجلاس سے صدر ایران کا خطاب شروع ہوگیا۔

  • صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات منقطع کریں، عرب حکومتوں سے یمنی عوام کا مطالبہ

    صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات منقطع کریں، عرب حکومتوں سے یمنی عوام کا مطالبہ

    Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۶

    متعدد عرب ملکوں منجملہ یمن، عراق اور اردن میں بھی ایک بار پھر لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر فلسطینی عوام اور خاص طور پر غزہ کے مظلوم فلسطینیوں سے اپنی ہمدردی کا اظہار کیا۔

  • غزہ جنگ کی غلط کوریج پر روزنامہ نیویارک ٹائمز کے دفتر کا گھیراو

    غزہ جنگ کی غلط کوریج پر روزنامہ نیویارک ٹائمز کے دفتر کا گھیراو

    Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۵

    گوگل کے ملازمین نے بھی فلسطین کے بارے میں گوگل کے دوہرے معیار کی مذمت کرتے ہوئےگوگل کے ذمہ داروں کے نام ایک کھلا خط تحریر کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • صیہونی حکومت امریکہ اور مغرب کی حمایت سے خطے میں جرائم کا اتکاب کر رہی ہے: انصار اللہ
    صیہونی حکومت امریکہ اور مغرب کی حمایت سے خطے میں جرائم کا اتکاب کر رہی ہے: انصار اللہ
    ۳۹ minutes ago
  • جیسے کو تیسا، چین نے 10 امریکی شہریوں اور 20 فوجی کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں
  • شام کے مرکز میں دھماکہ/ مسجد امام علی (ع) کے اندر خودکش کارروائی
  • Video | کشمیر کی وادیوں میں پھر سے سیاحوں کی رونق
  • پی آئی اے کی فروخت پر جماعت اسلام کو اعتراض، حکومت پاکستان پر سخت تنقید
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS