-
پاکستان: فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کی مخالفت
Jan ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۹پاکستان میں قومی اسمبلی کے استیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں کے اجلاس کے دوران جے یوآئی (ف) اور پیپلز پارٹی نے فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کی مخالفت کی۔
-
پاکستان: پرویز مشرف کے خلاف ریڈ وارنٹ جاری ہونے کا امکان
Dec ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۲پاکستان میں صوبہ بلوچستان کی ہائی کورٹ نے اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے عدالت میں پیش نہ ہونے پر ان کے خلاف ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا اشارہ دیا ہے۔
-
پاناما لیکس کیس کی سماعت جنوری کے پہلے ہفتے تک ملتوی
Dec ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۳پاناما لیکس کیس میں کمیشن بنانے سے متعلق فریقین کا موقف سننے کے بعد سپریم کورٹ نے کمیشن بنانے کے بجائے کیس کی سماعت جاری رکھنے اور فریقین کے دلائل مکمل ہونے تک کیس کو سننے کا فیصلہ کر لیا ۔
-
پاکستان: عدالت نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۱اسلام آباد کی ایک عدالت نے لال مسجد معاملے میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔
-
پاکستان، عدالت نے نواب اکبربگٹی قتل کیس میں پرویز مشرف کو بری کر دیا
Jan ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۹پاکستان میں انسداد دہشت گردی عدالت نے نواب اکبربگٹی قتل کیس میں سابق صدر ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف کو بری کر دیا۔
-
پرویز مشرف غداری کیس،خصوصی عدالت کا فیصلہ کالعدم
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۹پاکستان کی عدالت عالیہ نے ملک کے سابق صدر پرویز مشرف سے متعلق غداری کیس میں خصوصی عدالت کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔