SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

عراقی صدر برہم صالح

  • عراقی صدر اور سیاسی دھڑوں نے نئے وزیر اعظم کی حمایت کا اعلان کیا

    عراقی صدر اور سیاسی دھڑوں نے نئے وزیر اعظم کی حمایت کا اعلان کیا

    May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۱

    عراق کے نئے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے پارلیمنٹ سے کابینہ کے لئے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد باضابطہ کام شروع کر دیا ہے اس درمیان عراقی صدر نے ملک کی تمام سیاسی جماعتوں اور پارلیمانی دھڑوں سے اپیل کی ہے کہ وہ وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کی حکومت کی بھرپور حمایت کریں۔

  • عراق کو داعش کے باقیات سے پاک کرنا ایک فریضہ ہے: برہم صالح

    عراق کو داعش کے باقیات سے پاک کرنا ایک فریضہ ہے: برہم صالح

    May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۸

    عراقی صدر کے دفتر نے داعش کے حالیہ حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق کو داعش دہشتگرد گروہ کے باقیات سے پاک کرنا اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں حاصل ہونے والی کامیابیوں کی حفاظت کرنا ایک فریضہ ہے.

  • عراق، الکاظمی نے کابینہ کی ابتدائی فہرست پیش کی

    عراق، الکاظمی نے کابینہ کی ابتدائی فہرست پیش کی

    Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۸

    عراق کے نامزد وزیر اعظم نے اپنی مجوزہ کابینہ کے وزراء کی ابتدائی فہرست پیش کردی ہے۔

  • عراق، سبھی جماعتیں مصطفیٰ الکاظمی پر متفق ہو گئیں

    عراق، سبھی جماعتیں مصطفیٰ الکاظمی پر متفق ہو گئیں

    Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۸

    عراقی شخصیات اور گروہوں نے مصطفی الکاظمی کو عراق کا نیا وزیراعظم بنا‏ئے جانے کی حمایت کردی ہے

  • عراق، اب مصطفیٰ الکاظمی حکومت بنائیں گے

    عراق، اب مصطفیٰ الکاظمی حکومت بنائیں گے

    Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۸

    عدنان الزرفی عراقی حکومت کی کابینہ تشکیل دینے میں ناکام ہو گئے جس کے بعد اب مصطفی الکاظمی کو عراق کی عبوری حکومت تشکیل دینے کی ذمہ داری سونپی جائے گی۔

  • عراق، نئے وزیر اعظم کے نام پر اتفاق

    عراق، نئے وزیر اعظم کے نام پر اتفاق

    Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸

    عراقی پارلیمنٹ کے اہم سیاسی دھڑوں کے درمیان نئے وزیر اعظم کے نام پر اتفاق ہو گیا ہے۔

  • عراق میں سیاسی تعطل کی پیچیدہ گتھی (مقالہ) 

    عراق میں سیاسی تعطل کی پیچیدہ گتھی (مقالہ) 

    Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۵

    عراق کی بڑی شیعہ جماعتوں کی جانب سے عدنان الزرفی کی وزارت عظمی کی مخالفت کے بعد سیاسی بحران نے نئی کروٹ لی ہے اور سیاسی جماعتوں کے درمیان ہونے والی صف آرائی کو دیکھتے ہوئے فی الحال ان کی کامیابی یا نا کامی کے بارے میں کوئی حتمی پیش گوئی نہیں کی جا سکتی۔

خاص خبریں

  • یمن کا دہشت گرد اسرائیل پر ڈرون اسٹرائیک، تین حساس صہیونی تنصیبات بنے نشانہ
    یمن کا دہشت گرد اسرائیل پر ڈرون اسٹرائیک، تین حساس صہیونی تنصیبات بنے نشانہ
    ۲۷ minutes ago
  • غز میں ایک سال سے بھی کم عمر کے 900 بچوں کی بھوک اور پیاس سے موت
  • ہمارا ملک اسرائیل کی غزہ میں بربریت پر خاموش نہیں رہ سکتا؛ برازیل کے وزیرخارجہ
  • پاکستان: فلسطین کےلئے فوری امدادی پکیج کا اعلان
  • کسی بھی قیمت پر ہتھیار نہیں ڈالیں گے؛ شیخ نعیم قاسم
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS