-
عراق کے عربت ایئرپورٹ پر ڈرون حملے کی تفصیلات سامنے آ گئی
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۵عراق کے شہر سلیمانیہ میں عربت ایئرپورٹ پر ڈرون حملے کی تفصیلات سامنے آ گئی ہے۔
-
شام کا الھول کیمپ پورے علاقے کے لئے خطرہ ہے
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵عراق کی قومی سلامتی کے مشیر نے کہا کہ الھول کیمپ عراق اور پورے خطے کے لیے حقیقی خطرہ ہے۔
-
داعش کے عناصر جیلوں سے فرار، کون ہے اس سازش سے پیچھے
Aug ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۵عراق کے ایک سیکورٹی ذریعے کا کہنا ہے کہ داعش کے عناصر کے جیل سے فرار ہونے پیچھے امریکہ ملوث ہے۔
-
عراق میں امریکی فوجیوں کی نقل و حرکت پر امریکہ کی توضیح
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۳عراق میں تعینات امریکی سفیر کا دعویٰ ہے کہ عراق میں حالیہ فوجی نقل و حرکت محض افواج کی منتقلی تھی۔
-
عراق میں امریکہ کے مشکوک اقدامات، سیاست دانوں نے کیا خبردار
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۳عراق میں الفتح اتحاد کے ایک رہنما نے اس ملک میں امریکہ کے مشکوک فوجی اقدامات کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
عراق میں امریکا کے غلط اقدامات
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۰ایک عراقی سیاسی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ امریکہ، عراق میں اپنے فوجی مشیروں کا نام تبدیل کرکے لڑاکا فوجی رکھنے کی کوشش کر رہا ہے اور ایسا اقدام بغداد اور واشنگٹن کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے خلاف ہے۔
-
کرکوک میں عراقی فضائیہ نے داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲عراق فورسز نے کرکوک میں داعش کے بچے کھچے عناصر کے خلاف کاروائی شروع کر دی ہے۔
-
عراق کی سرکاری عمارتوں پر کیوں نصب کیا جا رہا ہے اینٹی ایئرکرافٹ سسٹم؟+ ویڈیو
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۶عراق میں سرکاری عمارتوں کے اوپر طیارہ شکن سسٹمز کی تعیناتی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری ہوا ہے۔
-
شمالی عراق میں ترکی کے دو فوجی ہلاک اور تین زخمی
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۰ترکی کی وزارت دفاع نے شمالی عراق میں اپنے دو فوجیوں کے ہلاک اور تین دیگر کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
شمالی عراق میں پانچ داعشی دہشت گرد ہلاک
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۷دہشت گرد گروہ داعش کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے حکومت عراق کے منصوبے کے تحت اس ملک کی انسداد دہشت گردی فورس نے ہوائی حملہ کرکے پانچ داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے-