سحر نیوز رپورٹ
فوٹو گیلری
موصل کے بعد اب تلعفر بھی آزادی کی راہ چل پڑا ہے۔
موصل میں دریائے دجلہ کے ساحل کے کنارے عراقی افواج وہاں بچی کچھی داعشی کھرچن کے خلاف اپنے آپریشن میں مصروف ہیں۔
عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے منگل کے روز اپنے دورہ تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای اور صدر حسن روحانی سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات نیز علاقے کی اہم تبدیلیوں اور دہشت گردی سے مقابلے کے موضوعات پر گفتگو کی-