-
عراق، امریکی فوجیوں پر پھر حملہ
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۸عراق میں امریکی فوجیوں کے کاروان پر ایک بار پھر حملہ ہوا ہے۔
-
عراق اب امریکہ کیلئے پر امن نہیں رہا
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۰عراق کے صوبہ بغداد میں فوجی ساز و سامان کے حامل ایک امریکی فوجی کانوائے کو حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
عراق، دہشت گرد امریکی فوجیوں کے اٹھویں کانوائے پر حملہ
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲عراق میں منگل کے روز دہشت گرد امریکی فوجیوں کے آٹھویں لاجسٹک کارواں پر حملہ ہوا ہے۔
-
شام سے سفارتی تعلقات کبھی ختم نہیں ہوئے: عراقی وزیر خارجہ
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۳عراق کا کہنا ہے کہ شام سے کبھی بھی تعلقات قطع نہیں کئے۔
-
عراق، عراقی کردستان کے علاقے پر 7 راکٹوں سے حملہ، امریکا اور صیہونی جاسوسوں کا ہے ٹھکانہ
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۷عراق کے میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ اربیل کے جنوبی علاقے قوش تپہ کے علاقے میں سات راکٹ گرے ہیں۔
-
عراق میں دہشتگرد امریکی فوج کے دو کاروانوں پر حملے
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۶عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے دو کاروانوں کو حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے
-
عراق میں داعش کا منصوبہ ناکام، متعدد راکٹ اور میزائل بر آمد
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۹عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی نے داعش دہشتگردوں کے ایک دہشتگردانہ منصوبے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
عراق سے عنقریب امریکی فوج کے انخلا پرزور
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
عراق سے امریکیوں کا خاتمہ قریب ہے: عراقی رکن پارلیمنٹ
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۵عراقی ممبران پارلیمنٹ نے زور دے کر کہا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کی شکست اور ان کی موجودگی کا خاتمہ نہایت قریب ہے۔
-
عراق سے امریکہ کا جنازہ نکلنے والا ہے: عراقی اراکین پارلیمنٹ
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۴عراقی پارلیمنٹ کے متعدد اراکین نے کہا ہے کہ امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کا انخلا قریب ہے۔