استقامتی محاذ کے میزائل حملوں سے آج صیہونیوں کے دن کا آغاز ہوا ہے۔
عرب لیگ کے وزارئے خارجہ کا ہنگامی اجلاس غداروں کی منشا اور مرضی کے مطابق بیان جاری کرکے ختم ہوگیا۔
استقامتی محاذ کے جوابی حملوں کے بعد آج ہزاروں فلسطینیوں نے نماز فجر مسجدالاقصی میں پڑھی۔
صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کا جائزہ لینے کے لئے 185 دانشوروں نے عالمی عدالت کو تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔
عالمی یوم القدس کانفرس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ مزاحمتی محاذ کے بیت المقدس کے مسئلے کو ختم کرنے کی تمام سازشوں کو ناکام بنا دیا۔
دوسری عالمی القدس کانفرنس کے صدر نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ نے مسئلہ قدس کو نابود کرنے کی تمام سازشوں کو ناکام بنادیا ہے۔
فلسطینی استقامی گرہوں نے اعلان کیا ہے کہ اس سال عالمی یوم قدس کو صیہونیوں کے خلاف انقلاب و انتفاضہ کا دن ہونا چاہئے -
مصری فوج نے اسرائیل نوازی میں غزہ کی سرحد کے قریب 5سرنگیں تباہ کر دیں۔
فلسطین، غرب اردن کے علاقے طولکرم میں صیہونی تارکین وطن کے حملے میں 2 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
فلسطین، مسجد ابراہیمی میں رقص و سرود کی محفل کے انعقاد پر مسلمانوں میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔