• خمینیؒ کو پہچانو! | Farsi Sub Urdu

    Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۰

     حکیمِ اُمّت علامہ مصباح یزدی:  کتنے ساروں کو خدا نے امامؒ کے ذریعے عذاب سے اور اِس دنیا کی خواری سے نجات دلائی؟ یہ سب ایک شخص، ایک عالمِ دین کے ذریعے ہوا۔

  • امامِ انقلاب | شہید قاسم سلیمانی امام خمینی کے بارے میں

    Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۰

    آیئے اِس مختصر ویڈیو میں دیکھتے ہیں شہید قاسم سلیمانی امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں۔ 

  • صدر مملکت کا ایرانی قوم سے اظہار تشکر

    Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنے ایک پیغام میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی ریلیوں میں بھرپور اور پرجوش شرکت پر قوم کا شکریہ ادا کیا ہے۔  دوسری جانب اسلامی انقلاب ایران کی اکتالیسویں سالگرہ کے جلو‎س میں ایرانی عوام کی بھرپور شرکت کو پاکستان سمیت دنیا بھر کے ذرائع ابلاغ نے نمایاں کوریج دی ہے اور اخبارات نے خصوصی شہہ سرخیوں کے ساتھ شائع کیا ہے۔ 

  • اسماعیل ہنیہ نے رہبر انقلاب اسلامی کو مبارکباد دی

    Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۰

    فلسطین کی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کے نام مبارکباد کا پیغام ارسال کیا ہے۔

  • آزادی کی سالگرہ پر میلاد ٹاور سے بکھیری گئی روشنی ۔ ویڈیو

    Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۸

    پیر کی شام جشن حریت و آزادی اور اسلامی انقلاب کی اکتالیسویں سالگرہ کے موقع پر ایران کے سب سے بلند ٹاور میلاد پر نور افشانی کی گئی۔

  • جشن آزادی کی شب اللہ اکبر کے فلک شگاف نعرے اور آتش بازی کا شاندار مظاہرہ

    Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۶

    ایران میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر ہیں اور بڑی بڑی عمارتوں اور شاہراہوں کو خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے۔ جبکہ آزادی کی شب میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی کیا گیا۔

  • ایک ہی ترانہ ہے جسے سید علی دہراتے ہیں!۔ ویڈیو

    Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کا قومی ترانہ ہی وہ ترانہ ہے جسے ولی فقیہ، رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای بھی دہراتے ہیں۔آج سے اکتالیس سال قبل ، آٹھ فروری انیس سو اناسی کو ایرانی فوج اور فضائیہ کے جوانوں نے اسلامی انقلاب اور امام خمینی رحمت اللہ علیہ سے وفاداری کا اعلان کیا۔اسی مناسبت کی سالانہ تقریب کے موقع پر ایرانی فضائیہ کے افسران نے رہبر انقلاب اسلامی سے اپنی وفاداری کا اعلان کیا۔

  • انقلاب زندہ ہے! ۔ پوسٹر

    Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۲

    رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے حالیہ خطبۂ جمعہ کے دوران دشمنان اسلام کو متنبہ کرتے ہوئے فرمایا: حاج قاسم سلیمانی کی شہادت نے ساری دنیا کو یہ بتا دیا کہ انقلاب زندہ ہے۔ بعض لوگ یہ ظاہر کرنا چاہتے تھے کہ ایران میں (اسلامی) انقلاب کا خاتمہ ہو چکا ہے، مر چکا ہے، زوال پذیر ہو چکا ہے، مگر ان کی شہادت نے یہ ثابت کر دیا کہ انقلاب زندہ ہے۔ (رهبر انقلاب اسلامی / 17/01/2020)