SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عشرۂ فجر

  • اسلامی انقلاب تصاویر کے آئينے میں

    اسلامی انقلاب تصاویر کے آئينے میں

    Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۱

    ایران میں عشرہ فجر کی تقریبات کا آغاز ہو چکا ہے، ہر طرف چشن کا سماں ہے۔ یکم فروری سنہ انیس سو اناسی عیسوی کو بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) پندرہ برس کی جلاوطنی کے بعد ایران واپس تشریف لائے۔  ایرانی عوام نے ان کا بے مثال اور پرتپاک استقبال کیا۔ فرانس کے معروف فوٹو گرافر میشل سٹبن نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے ابتدائی دنوں میں رونما ہونے والے اہم واقعات کی فوٹو گرافی کی ہے۔

  • انتالیسواں فجر فلم فیسٹول

    انتالیسواں فجر فلم فیسٹول

    Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۴

    انتالیسویں فجر فلم فیسٹول کے پانچویں دن ہدایتکار سید روح اللہ حجازی کی فلم " روشن " اور  اسی طرح ہدایتکار حمید رضا آذرنگ کی فلم " روزی روزگاری آبادان " تہران کے میلاد ٹاور ہال میں نمائش کے لئے پیش کی گئیں ہیں۔

  • عشرہ فجر کی مناسبت سے کراچی میں ایران کا ثقافتی میلہ جاری

    عشرہ فجر کی مناسبت سے کراچی میں ایران کا ثقافتی میلہ جاری

    Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۸

    کراچی میں عشرہ فجر کی مناسبت سے ایران کا ثقافتی میلہ جاری ہے۔

  • امام خمینی (رح) کی امنگوں سے تجدید عہد

    امام خمینی (رح) کی امنگوں سے تجدید عہد

    Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۴

    ایران کی عدلیہ کے سربراہ اور دیگر حکام نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینی (رح) کے مزار مقدس پر حاضری دیتے ہوئے ان کی امنگوں سے تجدید عہد کیا۔

  • صدر اور کابینہ کے ارکان کی امام خمینی کے حرم میں حاضری

    صدر اور کابینہ کے ارکان کی امام خمینی کے حرم میں حاضری

    Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۷

    سحر نیوزرپورٹ

  • ایران نے ٹھوس ایندھن والا پہلا سیٹلائٹ خلا میں بھیجا

    ایران نے ٹھوس ایندھن والا پہلا سیٹلائٹ خلا میں بھیجا

    Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۳

    ایران نے ایک اور کامیابی حاصل کرتے ہوئے ٹھوس ایندھن سے کام کرنے والے ذوالجناح سیٹلائٹ کا کامیاب تجربہ کیا۔

  • صدر مملکت اور کابینہ کے اراکین کا امام خمینی (رح) سے تجدید عہد

    صدر مملکت اور کابینہ کے اراکین کا امام خمینی (رح) سے تجدید عہد

    Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۳

    صدرمملکت اورکابینہ اراکین نے بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کے مزار پرحاضری دی۔

  • ایران میں عشره فجر کا آغاز

    ایران میں عشره فجر کا آغاز

    Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۶

    سحر نیوزرپورٹ

  • اسلامی انقلاب کی سالگرہ کا جشن اورعشرہ فجر آپ سب کو مبارک ہو

    اسلامی انقلاب کی سالگرہ کا جشن اورعشرہ فجر آپ سب کو مبارک ہو

    Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۳

    اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی رح کی وطن واپسی کے تاریخ ساز دن کے موقع پر ایران میں اسلامی انقلاب کی بیالیسویں سالگرہ کی دس روزہ تقریبات کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے۔

  • رہبرانقلاب کا بانی انقلاب کے مزار اور گلزار شہدا پر اظہارعقیدت !

    رہبرانقلاب کا بانی انقلاب کے مزار اور گلزار شہدا پر اظہارعقیدت !

    Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۴

    اسلامی انقلاب کی فتح کی بیالیسویں سالگرہ پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای امام خمینی کے مزار پر اور گلزار شہدا (شہدوں کے قبرستان) پہنچے۔

Show More
خاص خبریں
  • بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

    بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

    ۲ hours ago
  • اس جنگ میں دنیا کی مطلق سپر پاور بن کر ابھریں گے: ترجمان سپاہ پاسداران

  • ایران اور 11 دیگر ممالک کا مشترکہ بیان: آئی اے ای اے کی زیرِ نگرانی جوہری تنصیبات پر حملے ممنوع ہیں

  • پاکستان: جے یو آئی (ف) نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام قرار دے دیا۔

  • 8 ممالک کا مشترکہ اعلامیہ: ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی مخالفت کا اظہار

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS