-
ایران میں پاکستانی، ہندوستانی اور عمانی کیڈٹس زیرتربیت
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے کمانڈ اینڈ سٹاف کالج میں پاکستان، ہندوستان اور سلطنت عمان سے تعلق رکھنے والے کیڈٹس (ٹریننگ) تربیت حاصل کررہے ہیں.
-
شام و یمن کے سلسلے میں عرب حکام کی دہری پالیسیوں پر عمان کی تنقید
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۲عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف سے ملاقات میں شام کی عرب لیگ میں واپسی پر تاکید کرتے ہوئے بعض عرب ممالک پر اس میں رخنہ اندازی کا الزام لگایا-
-
ہندوستان اور عمان کی چابہار میں سرمایہ کاری
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۷ہندوستان اور عمان نے کہا ہے کہ وہ چابہار کی ترقی کیلئے سرمایہ کاری کریں گے۔
-
ایشین کپ فٹبال میں ایران کی کامیابی کا سلسلہ جاری
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۸ایران فٹبال ایشین کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا۔
-
ایشین فٹبال کپ میں ایران کی کامیابی کا سلسلہ جاری
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۴ایران نے عمان کو شکست دے کر 8 ٹاپ ٹیموں میں جگہ بنالی۔
-
عرب ممالک پر صیہونی حکومت کا خونخوار پنجہ، کیا ہے سازش؟ + مقالہ
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۸گزشتہ دنوں میں دنیائے عرب میں باقی بچی ساکھ اور عزت پر تین زوردار وار ہوئے ہیں۔ پہلا وار تب ہوا جب اسرائیلی کھلاڑیوں کی ٹیم قطر کے سفر پر گئی ۔
-
صیہونی وزیراعظم بنیامن نتن یاہو کا خفیہ دورہ عمان
Oct ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۴عمان کے سلطان قابو سے ملاقات کو نیتن یاہو کی اسرائیل واپسی تک خفیہ رکھا گیا جبکہ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات نہیں ہیں۔
-
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ نے صلالہ شہر میں ملاقات کی۔
-
سمندری طوفان میکونو سے عمان میں تباہی، 5جاں بحق
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۰سمندری طوفان میکونو سے عمان میں تباہی مچ گئی، ایک بچی سمیت 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی اور لاپتہ ہو گئے ہیں۔
-
ایران اور عمان کی سکیورٹی فورسز کے کمانڈروں کی ملاقات
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۲فوٹو گیلری