SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عمان

  • عمان کی جانب سے ایران کے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد شروع ہونے کا خیرمقدم

    عمان کی جانب سے ایران کے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد شروع ہونے کا خیرمقدم

    Jan ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۴

    عمان نے ایران کے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد شروع ہونے اور اس پر عائد پابندیاں ختم ہونے کا خیرمقدم کیا ہے۔

  • خطے کی صورتحال کے بارے میں ایرانی اور عمانی حکام کی مشاورت

    خطے کی صورتحال کے بارے میں ایرانی اور عمانی حکام کی مشاورت

    Jan ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور عمان کے وزیر خارجہ نے عمان کے صلاتہ شہر میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔

  • ایران اور عمان کی اسٹریٹیجک کمیٹی کا چوتھا اجلاس

    ایران اور عمان کی اسٹریٹیجک کمیٹی کا چوتھا اجلاس

    Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۸

    ایران اور عمان کی اسٹریٹیجک کمیٹی کا چوتھا اجلاس دونوں ملکوں کے نائب وزرائے خارجہ کی صدارت میں تہران میں منعقد ہوا۔

  • ایران اور عمان کی اسٹریٹجک اور سیاسی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس

    ایران اور عمان کی اسٹریٹجک اور سیاسی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس

    Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۸

    اسلامی جمہوریہ ایران اور عمان کی اسٹریٹجک اور سیاسی مشاورتی کمیٹی کا چوتھا اجلاس تہران میں دونوں ملکوں کے نائب وزرائے خارجہ کی صدارت میں منعقد ہوا۔

  • عمان کے نائب وزیر خارجہ کی جواد ظریف سے ملاقات

    عمان کے نائب وزیر خارجہ کی جواد ظریف سے ملاقات

    Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے علاقے کی تبدیلیوں میں عمان کے مثبت کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمان کی مدبرانہ پالیسیاں علاقے میں اس ملک کے موجودہ کردار کا سبب بنی ہیں۔

  • ایران عمان مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز

    ایران عمان مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز

    Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۸

    ایران اور عمان نے مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔

  • یمن، انصاراللہ نے تین امریکی شہریوں کو رہا کردیا

    یمن، انصاراللہ نے تین امریکی شہریوں کو رہا کردیا

    Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۴

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے تین امریکی شہریوں کو رہا کردیا۔

  • حسین امیر عبداللھیان کی یوسف بن علوی سے ملاقات، اہم مسائل پر تبادلہ خیال

    حسین امیر عبداللھیان کی یوسف بن علوی سے ملاقات، اہم مسائل پر تبادلہ خیال

    Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور عمان کے وزیر خارجہ سے اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر گفتگو کی ہے۔

  • شام اور یمن کا مسلہ صرف مذاکرات کے ذریعے ہی حل کیا جاسکتا ہے: عمان

    شام اور یمن کا مسلہ صرف مذاکرات کے ذریعے ہی حل کیا جاسکتا ہے: عمان

    Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۷

    عمان نے ایک بار پھر شام اور یمن کے بحران کو پرامن طریقے سے حل کیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • عمان کے وزیر خارجہ کی شام کے صدر سے ملاقات

    عمان کے وزیر خارجہ کی شام کے صدر سے ملاقات

    Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۹

    شام کے صدر بشار اسد نے ایک بار پھر اس بات پر تاکید کی ہے کہ شام کے بحران کے پرامن سیاسی حل کے لئے دہشت گردوں کو ختم کرنا ضروری ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر ميں ایام فاطمیہ میں مجالس عزا کا خصوصی اہتمام

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر ميں ایام فاطمیہ میں مجالس عزا کا خصوصی اہتمام

    ۲ hours ago
  • خلیجِ فارس کے علاقے میں امریکہ کی فوجی مداخلت سے عالمی اقتصادی ترقی کو خطرہ لاحق: صدر ڈاکٹر پزشکیان

  • عراق: ایران کے ساتھ سرحدوں کی بندش کے حکومتی فیصلے کی مخالفت

  • پاکستان: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے حکومت کو 10 دن کی مہلت، حافظ نعیم الرحمٰن

  • ہندوستان: امیرترین افراد کے خبر رساں اداروں کی طرف سے مودی کے پرائیویسی قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS