-
عمران خان کے طبی و قانونی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ، چیف جسٹس سے مداخلت کی اپیل
Feb ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۰پاکستان تحریک انصاف کے قید رہنماؤں نے چیف جسٹس جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ کر سابق وزیر اعظم عمران خان کے لیے انصاف اور مناسب طبی و قانونی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کی اپیل کی ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس خط میں عمران خان کے علاج، ذاتی معالج تک رسائی اور اہل خانہ و وکلا سے ملاقات میں مبینہ رکاوٹوں پر شدید تشویش ظاہر کی گئی ہے۔
-
پاکستان ؛ وفاقی حکومت کا عمران خان کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۳پاکستان کی وفاقی حکومت نے سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔
-
پاکستان؛ سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرنے کا حکم
Feb ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۰اسلام آباد کی ایک عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل وارنٹ گرفتاری جاری کرکے انہیں گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
-
اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا دھرنا، سلمان اکرم راجہ کی ملاقات کے بعد اختتام
Jan ۳۰, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۰پاکستان تحریک انصاف نے آج اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کیا اور دھرنا دیا۔ سلمان اکرم راجہ کی چیف جسٹس سے ملاقات کے بعد یہ دھرنا ختم کر دیا گیا
-
پاکستانی وزیر دفاع کا بانی پی ٹی آئی عمران خان پر شدید تنقید
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۳پاکستان میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف حکومت کا لہجہ سخت ہوگیا ہے –
-
خیبرپختونخوا کے ساتھ ناانصافی ختم کی جائے ؛ پی ٹی آئی کا وفاقی حکومت سے مطالبہ
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۵پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی حکومت سے صوبہ خیبرپختونخوا کے ساتھ نا انصافی بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے
-
پاکستان کا افغانستان پر الزام: امریکہ میں فائرنگ اور تاجیکستان میں ڈرون حملے کی ذمہ دار افغان حکومت
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۹پاکستان نے امریکہ میں فائرنگ اور تاجیکستان میں ڈرون حملے کا ذمہ دار افغان حکومت کو قرار دیا ہے
-
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کو لے اڈیالہ جیل سے آئی خبر
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۸راولپنڈی میں واقع اڈیالہ جیل کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان جیل میں محفوظ اور صحت مند ہیں۔
-
یمن: صنعا، عمران اور مآرب صوبوں پر امریکہ کے 29 فضائی حملے
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱امریکی جنگی طیاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن پر شدید بمباری کی ہے۔