-
سانحہ مچھ کے شہدا کو دفن کردیا گیا
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۷سحر نیوزرپورٹ
-
کوئٹہ میں شہیدوں کی میتوں کے ساتھ دھرنا جاری
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۰سحر نیوزرپورٹ
-
کوئٹہ کے ساتھ ہی پورے پاکستان میں دھرنے ختم، معمولات زندگی بحال
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰سانحہ مچھ کے متاثرین کے حکومتی وفد سے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد لاہور، کراچی، پشاور، گلگلت بلتستان اور پاراچنار سمیت پورے پاکستان میں جاری احتجاج اور احتجاجی دھرنے ختم کر دیئے گئے اور زندگی رواں دواں ہو گئی۔
-
مذاکرات کامیاب ، تحریری معاہدے پر دستخط ، دھرنا ختم
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۰حکومت اور کوئٹہ میں دھرنا دینے والوں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد شرکا نے دھرنا ختم کرنے اور میتوں کی تدفین کا اعلان کردیا۔
-
شہیدوں کے جنازے سات دن سے زمین پر، عمران خان کوئٹہ نہیں پہونچے
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۶کوئٹہ میں مغربی پاس پر شہدائے مچھ کی میتوں کے ساتھ دھرنا جمعے کو بھی جاری رہا۔ اسی کے ساتھ پاکستان کے مختلف علاقوں میں بھی احتجاجی دھرنے اور مظاہرے جاری ہیں۔
-
عمران خان کا دورۂ لاہور ملتوی، بالآخر کوئٹہ جانے کو تیار ہو گئے
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۱پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو آج ایک روزہ دورے پر لاہور جانا تھا تاہم ان کا دورہ ملتوی ہو گیا ہے۔
-
سانحہ مچھ کے خلاف دھرنا جاری، ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او برطرف
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۶شہدا ایکشن کمیٹی نے وزیراعظم کی آمد تک دھرنا ختم نہ کرنے کا اعلان کردیا۔
-
ہزارہ برادری کو مکمل اور یقینی سیکورٹی دلانے کا عمران خان کا وعدہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۷پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا کہ ان کی حکومت ہزارہ برادری کو مکمل تحفظ اور سیکورٹی کا یقین دلانے کے لیے پر عزم ہے۔
-
کوئٹہ پاکستان میں دھرنا بدستور جاری
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۷کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر شہدائے مچھ کی میتوں کے ہمراہ مظاہرہ بدھ کو بھی جاری رہا۔
-
پاکستان میں وسیع پیمانے پر دھرنے، ٹریفک جام
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۹بلوچستان کے علاقےمچھ میں 11 کان کنوں کے بہیمانہ قتل کے خلاف پاکستان بھر میں احتجاجی دھرنے شروع ہو گئے ہیں۔