-
پاکستان میں دہشت گردوں کے لیے کوئی جگہ نہیں: عمران خان
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۲پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔
-
مولانا فضل الرحمان نے کیا حکومت کے خلاف علم بغاوت بلند
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۵مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ملک پر مسلط کئے گئے جعلی مینڈیٹ کو عوام نے مسترد کردیا ہے۔
-
پاکستان کو اوپن ملک بنانے کا عمران خان کا خواب
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۲حکومت پاکستان نے 97 ممالک کے لیے ویزا شرائط نرم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
-
ساہیوال سانحے پر پاکستان کے شہروں میں مظاہرے اور ہڑتال
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۲پاکستان میں ساہیوال کے سانحہ پر ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے اور ہڑتال کا سلسلہ جاری ہے جبکہ وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ساہیوال سانحے کے قصورواروں کو عبرت ناک سزا دی جائے گی۔
-
عمران خان کی حکومت انتقامی سیاست کر رہی ہے، بلاول بھٹو
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۳پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر عوام نے اسلام آباد پر چڑھائی کردی تو حکومتی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی ۔
-
آصف زرداری اور نواز شریف سے ڈیل
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۳پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری سے معاملہ طے کرنے کیلئے شدید دباؤ ہے۔
-
امریکی حمایت سے پاکستان کو بہت نقصان ہوا: عمران خان
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۴پاکستان نے کہا ہے کہ اسے بلا وجہ امریکہ کی حمایت نہیں کرنی چاہئیے تھی۔
-
ابوظہبی کے ولیعہد کا دورہ پاکستان ایک روزہ 3 روزہ یا 7 روزہ
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۱پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری اور وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی کے متضاد دعووں نے میڈیا اور سوشل میڈیا پر بحث و مباحثہ کا ایک نیا پنڈورا کھول دیا ہے۔
-
حکومت ملک کی سلامتی کے لیے خطرہ: اپوزیشن
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۶پاکستان کی حزب مخالف کی جماعتوں نے عمران خان کی حکومت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے ہوتے ہوئے کسی دشمن کی ضرورت نہیں۔
-
امارات کے ولی کا دورہ پاکستان، عمران خان سے ملاقات
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۲متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زاید النہیان پاکستان کے وزیر اعظم کی دعوت پر اسلام آباد پہنچے۔