SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عمران خان

  • عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

    عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

    Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۲

    اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست خارج کردی ہے اور 18مارچ کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم برقرار رکھا ہے۔

  • عمران خان قانون کا سامنا کریں: مریم اورنگزیب

    عمران خان قانون کا سامنا کریں: مریم اورنگزیب

    Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸

    پاکستان کی وزیر اطلاعات و نشریات اور حکومت کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر ملک میں افراتفری پھیلانے کا الزام عائد کیا ہے۔

  • توشہ خانہ سے کروڑوں روپے مالیت کے تحفے اونے پونے خریدے گئے، رپورٹ

    توشہ خانہ سے کروڑوں روپے مالیت کے تحفے اونے پونے خریدے گئے، رپورٹ

    Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۸

    پاکستان میں سیاستدانوں، اعلی سول اور فوجی عہدیداروں کے علاوہ ان کے لواحقین نے بھی توشہ خانہ سے کروڑوں کی مالیت کے تحفے اونے پونے خریدے ہیں۔

  • عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کا آپریشن روک دیا جائے: لاہور ہائیکورٹ

    عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کا آپریشن روک دیا جائے: لاہور ہائیکورٹ

    Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۷

    لاہور ہائیکورٹ نے کل صبح دس بجے تک عمران خان کی گرفتاری کےلیے زمان پارک میں پولیس آپریشن فوری طور پر روکنے کا حکم دے دیا۔

  • زمان پارک میں کشیدگی، 54 پولیس اہلکار زخمی، پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاری

    زمان پارک میں کشیدگی، 54 پولیس اہلکار زخمی، پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاری

    Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۹

    لاہور کی انتظامیہ نے شہر کی کشیدہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے آج مختلف علاقوں میں اسکول، کالجز بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

  • عمران خان کی گرفتاری کی کوششیں، پولیس کوشاں، پی ٹی آئی کارکنوں کی سخت مزاحمت

    عمران خان کی گرفتاری کی کوششیں، پولیس کوشاں، پی ٹی آئی کارکنوں کی سخت مزاحمت

    Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۳

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کا معاملہ سنگین شکل اختیار کر گیا ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ حالات مزید کشیدہ ہوتے جا رہے ہیں۔

  • عمران خان کی گرفتاری کیلئے رینجرز طلب، زمان پارک میں حالات کشیدہ

    عمران خان کی گرفتاری کیلئے رینجرز طلب، زمان پارک میں حالات کشیدہ

    Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۲

    تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ شیلنگ، لاٹھی چارج اورتشدد بند کردیا جائے۔

  • عمران خان کی قیادت میں ریلی جاری

    عمران خان کی قیادت میں ریلی جاری

    Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۰

    پاکستان میں حزب اختلاف کے رہنما عمران خان اپنی گرفتاری کے ناقابل ضمانت ورانٹ جاری ہونے کے باوجود لاہور میں انتخابی ریلی کی قیادت کر رہے ہیں۔

  • عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

    عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

    Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱

    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے خاتون جج کو دھمکی کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

  • لاہور میں دفعہ ایک سو چوالیس الیکشن کمیشن میں چیلنج

    لاہور میں دفعہ ایک سو چوالیس الیکشن کمیشن میں چیلنج

    Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۵

    پاکستان تحریک انصاف نے لاہور میں دفعہ ایک سو چوالیس کے نفاذ کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کردیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے پاکستان پریزیڈینٹ کپ تائیکوانڈو میں سونے، چاندی اور کانسی کے مزید تین تمغے حاصل کرلئے

    ایران نے پاکستان پریزیڈینٹ کپ تائیکوانڈو میں سونے، چاندی اور کانسی کے مزید تین تمغے حاصل کرلئے

    ۹ hours ago
  • گریٹر اسرائیل کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا: ایرانی اسپیکر

  • جارج ڈبلیو بش پر جوتے پھینکنے والے عراقی صحافی کا 18 سال بعد بھی پچھتاوا نہ ہونے کا اظہار

  • کانگریس ورکنگ کمیٹی کا بڑا فیصلہ؛ نوجوانوں، ایودھیا ٹرسٹ اور چین کے معاملے پر مودی حکومت کو گھیرنے کی حکمتِ عملی تیار

  • امریکی پالیسیاں خطے کے امن اور تجارت کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہیں: قالیباف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS