-
ایک فرمان جس نے امریکی ہیبت کا بت چکناچور کر دیا
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۶شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد انتقامی کاروائی کا کس طرح آغاز کیا گیا، دیکھیئے اس ویڈیو میں۔
-
امریکہ کی 200 فوجی گاڑیاں فوجی اڈے عین الاسد میں داخل
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۰غاصب امریکہ کی 200 فوجی گاڑیاں فوجی ساز و سامان کے ساتھ اس ملک کی فضائیہ کی نگرانی میں غیرقانونی فوجی اڈے عین الاسد میں تعینات ہونے کے لئے داخل ہوگئی ہیں۔
-
جنرل سلیمانی کے قتل میں استعمال ہونے والے امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۱ایران کے صدر کے دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ جنرل سلیمانی کے قتل میں استعمال ہونے والے امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا۔
-
جنرل سلیمانی کا قتل کرکے امریکا نے بہت بڑی غلطی کی ہے: ایران
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۱ایران کا کہنا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل جیسا بزدلانہ کام کرکے امریکا نے بہت بڑی غلطی کی ہے۔
-
جنرل سلیمانی کی شہادت میں ملوث تمام افراد کو نشانہ بنائیں گے: سپاہ کا اعلان
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ہم شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے تمام قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔
-
امریکی دہشتگرد، جنہیں ایرانی میزائل نے میڈل دلوایا ۔ تصاویر
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۱۸ جنوری کو عراق میں امریکیوں کے اہم فوجی اڈے عین الاسد پر ایران نے میزائلوں کی بارش کی تھی جس کے بعد امریکہ کئی دن تک پہلے تو جانی نقصان پر پردہ ڈالنے کی بھرپور کوشش کرتا رہا، مگر پھر بتدریج اس نے اپنے سو سے زائد دہشتگردوں کو دماغی چوٹ آنے کا اعتراف کیا۔ ایران کے اس تاریخی حملے کے چار ماہ گزر جانے کے بعد واقعے کے بعض چشم دید گواہ امریکی دہشتگردوں کو امریکہ نے پرپل ہرٹ نامی میڈل سے نوازا ہے۔ اس حملے کے بعد سپاہ پاسداران نے اعلان کیا تھا کہ کم از کم اسّی امریکی دہشتگرد ہلاک اور دوسو زخمی ہوئے ہیں۔
-
ایران کے حملے میں زخمی ہونے والے امریکی فوجیوں کو نوازے جانے کا اعلان
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰امریکی وزارت جنگ پینٹاگون کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکہ کے فوجی اڈے عین الاسد پر ہونے والے ایران کے میزائلی حملوں میں ٹرامیٹک برین انجری کا شکار ہونے والے فوجیوں کو خصوصی تمغوں سے نوازے جانے کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
-
عراق، امریکی فوجیوں پر گہری نظر + ویڈیو
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۴عراق کے مزاحمتی گروہوں نے ایک اور ویڈیو جاری کیا ہے جس میں عراق میں امریکا کی سب سے بڑی فوجی چھاونی عین الاسد میں امریکی فوجیوں کی حرکات پر نظر رکھنے کو دکھایا گیا ہے۔
-
امریکہ ہوشیار رہے، اسکی حرکتوں پر ہماری نظریں ہیں: حزب اللہِ عراق
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۸حزب اللہِ عراق اور عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی نے ملک میں امریکی افواج کی ریشہ دوانیوں سے ہوشیاری کی ضرورت زور دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ دہشت گرد امریکی فوج کی نقل و حرکت پر ان کی نظر ہے اور امریکا کی ہر جارحیت کا بھر پور مقابلہ کیا جائے گا۔
-
عراق سے بڑی خبر، امریکا بغداد سے اپنا سفارتخانہ عین الاسد ایئربیس منتقل کرنے کی کوشش میں
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۲ایک عراقی میڈیا نے کہا ہے کہ امریکا بغداد میں واقع اپنے سفارتخانے کو صوبہ الانبار میں واقع ایئربیس عین الاسد منتقل کرنے کی کوشش میں ہے۔