SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی حکومت

  • اسپین میں

    اسپین میں " غزہ کے لئے آزادی " کی انوکھی مہم +ویڈیو

    Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۱

    اسپین کی سڑکوں پرایک ایسا تخلیقی اقدام نظرآیا جس نے ٹریفک لائٹوں کو فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے ایک ذریعے میں تبدیل کردیا اور غزہ میں صیہونی حکومت کے نہتے جرائم کے خلاف کھلا احتجاج بن گیا۔

  • غزہ میں جنگ فورا بند کی جائے ، اقوام متحدہ

    غزہ میں جنگ فورا بند کی جائے ، اقوام متحدہ

    Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۱

    اقوام متحدہ کے فوڈ پروگرام نے غزہ میں لوگوں کو بھوک مری سے بچانے کے لئے فوری جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • اسرائیل کو ناکوں چنے چبوانے والے عظیم فلسطینی کمانڈر شہید ہو گئے

    اسرائیل کو ناکوں چنے چبوانے والے عظیم فلسطینی کمانڈر شہید ہو گئے

    Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۰

    فلسطینی مجاہدین موومنٹ نے ایک بیان میں اپنے بانی اور سیکرٹری جنرل اسعد عطیه ابوشریعه (ابوالشیخ) کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔

  • اسرائیل کے تصور کے برخلاف، سعودی عرب نے ایران کی جانب اپنا رویہ تبدیل کردیا ہے: صیہونی تجزیہ کار

    اسرائیل کے تصور کے برخلاف، سعودی عرب نے ایران کی جانب اپنا رویہ تبدیل کردیا ہے: صیہونی تجزیہ کار

    Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱

    صیہونی ماہرین کی نگاہ میں بھی عرب ممالک بالخصوص سعودی عرب نے ماضی کے برخلاف، ایران کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کا طریقہ کار اپنا لیا ہے۔

  • ایران بہت جلد کھولے گا دہشت گرد اسرائیل کے کالے چٹھے،  صیہونی حکومت کی انتہائی حساس معلومات لگی تہران کے ہاتھوں

    ایران بہت جلد کھولے گا دہشت گرد اسرائیل کے کالے چٹھے، صیہونی حکومت کی انتہائی حساس معلومات لگی تہران کے ہاتھوں

    Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۹

    ایران کے انٹیلی جنس اداروں سے وابستہ باخبر ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی اسٹریٹیجک اور انتہائی حساس معلومات اور دستاویزات تک دسترسی حاصل کرلی گئی ہے۔

  • فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائی، ایک اور کامیابی

    فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائی، ایک اور کامیابی

    Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۸

    اپنی تمام تر جارحیت اور غیر انسانی ہتھکنڈوں کے باوجود غزہ میں صیہونی فوجی، فلسطینی جوانوں کی مزاحمتی کارروائیوں کو روکنے میں ناکام ہیں۔

  • غزہ میں بڑی تعداد میں مارے گئے دہشت گرد اسرائیلی فوجی، صیہونی میڈیا نے خود بتا دی تعداد

    غزہ میں بڑی تعداد میں مارے گئے دہشت گرد اسرائیلی فوجی، صیہونی میڈیا نے خود بتا دی تعداد

    Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۳

    صیہونی فوجی میڈیا نے بتایا ہے کہ غزہ پٹی پر حملے کے آغاز سے (15 اکتوبر 2023) اب تک 866 صیہونی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔

  • ایرانی مندوب:  بے بنیاد الزامات عائد کرنے کا مقصد صیہونی حکومت کی غیرقانونی اور وحشیانہ فوجی مہم سے دنیا کی توجہ ہٹانا ہے ،

    ایرانی مندوب: بے بنیاد الزامات عائد کرنے کا مقصد صیہونی حکومت کی غیرقانونی اور وحشیانہ فوجی مہم سے دنیا کی توجہ ہٹانا ہے ،

    Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۲

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے امریکہ کی جانب سے ایران پر لگائے گئے الزامات کو بے بنیاد، سیاسی اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔

  • لبنان کے خلاف صیہونی جارجیت ،پاکستان  نے سخت الفاظ میں مذمت کی

    لبنان کے خلاف صیہونی جارجیت ،پاکستان نے سخت الفاظ میں مذمت کی

    Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۸

    پاکستان نے لبنان پر صیہونی حکومت کے جارحانہ فضائی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے لبنان کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا ہے ۔

  • لبنان کے خلاف صیہونی جارجیت ، ایران نے سخت الفاظ میں مذمت کی

    لبنان کے خلاف صیہونی جارجیت ، ایران نے سخت الفاظ میں مذمت کی

    Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۲

    ترجمان دفتر خارجہ نے جنوبی لبنان کے رہائشی علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے ڈرون حملے کو لبنان کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اس کی سخت مذمت کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

    پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

    ۲۸ minutes ago
  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

  • دہلی فسادات 2020: پولیس الزامات ثابت کرنے میں ناکام، 6 مسلمان ملزمان تمام الزامات سے بری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS