SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی حکومت

  • غزہ میں غذائی اشیاء کی شدید قلت ، بھیانک بحران سر پر ، اقوام متحدہ

    غزہ میں غذائی اشیاء کی شدید قلت ، بھیانک بحران سر پر ، اقوام متحدہ

    Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۶

    فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی انروا نے غزہ میں غذائی قلت کی پالیسی کو جاری رکھنے اور مالی وسائل کی شدید کمی کے پیش نظر انسانی بحران میں اضافے کا اعلان کیا ہے ۔

  • صیہونی حکومت غرب اردن میں بھی نسل کشی کر رہی ، انسانی حقوق کی تنظیم

    صیہونی حکومت غرب اردن میں بھی نسل کشی کر رہی ، انسانی حقوق کی تنظیم

    Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۶

    مقبوضہ فلسطین میں بتسلیم نامی انسانی حقوق کی تنظیم نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کسی روک ٹوک کے بغیر غرب اردن میں نسل کشی جاری رکھے ہوئےہے

  • غزہ پر صیہونی جارحیت جاری، کئي فلسطینی شہید

    غزہ پر صیہونی جارحیت جاری، کئي فلسطینی شہید

    Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۴

    مشرقی رام اللہ میں غاصب صیہونی فوج کے حملے میں ایک بیس سالہ فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔

  • بیروت پر صیہونی جارحیت ، اعلی کمانڈر اور چار ديگر مجاہد شہید

    بیروت پر صیہونی جارحیت ، اعلی کمانڈر اور چار ديگر مجاہد شہید

    Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۹

    حزب اللہ لبنان نے بیروت پر غاصب صیہونی حکومت کی تازہ وحشیانہ جارحیت میں کئی مجاہدین کی شہادت کی خبر دی ہے۔

  • ناجائز و غاصب صیہونی حکومت سے مقابلے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے: ڈاکٹر علی لاریجانی

    ناجائز و غاصب صیہونی حکومت سے مقابلے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے: ڈاکٹر علی لاریجانی

    Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۰

    ایران کی اعلیٰ ٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ناجائز و غاصب صیہونی حکومت سے مقابلے کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں ہے۔

  • اعلیٰ کمانڈر ہیثم علی طباطبائی صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہوگئے: حزب اللہ

    اعلیٰ کمانڈر ہیثم علی طباطبائی صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہوگئے: حزب اللہ

    Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۵

    حزب اللہ لبنان نے غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت میں اپنے ایک اعلیٰ کمانڈر ہیثم علی طباطبائی کی شہادت کی خبر دی ہے۔

  • ایران نے صیہونی حکومت کے حملے میں لبنان کے اعلیٰ مزاحمتی کمانڈر کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔

    ایران نے صیہونی حکومت کے حملے میں لبنان کے اعلیٰ مزاحمتی کمانڈر کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔

    Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۵

    ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں بیروت کے رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملے اور اعلیٰ مزاحمتی کمانڈر شہید ہیثم علی طباطبائی کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔

  • جنوبی لبنان پر اسرائيل کا بڑا حملہ ، حزب اللہ کے سب سے بڑے کمانڈر کو نشانہ بنانے کا اعلان+ویڈيو

    جنوبی لبنان پر اسرائيل کا بڑا حملہ ، حزب اللہ کے سب سے بڑے کمانڈر کو نشانہ بنانے کا اعلان+ویڈيو

    Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷

    صیہونی حکومت نے اتوار کی شام بیروت کے جنوبی علاقے ميں ایک رہائشی عمارت پر حملہ کیا ہے جس سے بھاری تباہی ہوئي ہے اور کئی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

  • لاہور میں عالمی فلسطین کانفرنس+ رپورٹ

    لاہور میں عالمی فلسطین کانفرنس+ رپورٹ

    Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۴

    فلسطین سمیت دنیا بھر کے استقامتی رہنما دکھائی دیئے ایک منچ پر، غزہ کے مظلوم عوام کے لئے بلند ہوئی آواز۔ لاہور میں منعقد ہونے والی عالمی فلسطین کانفرنس نے دنیا کو ایک بار پھر یاد دلایا کہ انصاف، انسانیت اور آزادی کے مسائل سرحدوں کے پابند نہیں ہوتے۔ کانفرنس میں مختلف مکاتبِ فکر اور ممالک کے نمائندگان نے یکجہتی کا مضبوط پیغام دیا، جو فلسطینی عوام کے لیے امید کی نئی کرن ہے۔ لاہور سے ہمارے رپورٹر تنویر احمد کی اکسکلوسیو رپورٹ۔

  • یمنی محاصرے سے اسرائیلی شپنگ کمپنی زیم کے منافع میں 89 فیصد کمی

    یمنی محاصرے سے اسرائیلی شپنگ کمپنی زیم کے منافع میں 89 فیصد کمی

    Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۰

    صہیونی اخبار "کیلکالسٹ" نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ کے باشندوں کی حمایت میں یمنی فوج کے توسط سے صیہونی حکومت کی بحری ناکہ بندی کے سبب، اسرائیل کی بڑی شپنگ کمپنی "زیم" کے منافع میں نواسی فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ لبنان نے ایک اور اسرائیلی فوجی کو موت کے گھاٹ اتاردیا

    حزب اللہ لبنان نے ایک اور اسرائیلی فوجی کو موت کے گھاٹ اتاردیا

    ۵۱ minutes ago
  • لبنان اور غاصب اسرائیلی حکومت کے درمیان معاہدہ استقامت کو ختم کرنے کی سازش: انصاراللہ

  • ایران کے وزیر خارجہ بغداد پہنچ گیے

  • ہندوستان: پھر امتحان کا پرچہ لیک، پہلے نِیٹ اَب ٹیٹ، پرچے کی قیمت ڈیڑھ کروڑ روپے

  • پاکستان: کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں 6 افراد مارے گئے۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS