-
غاصب صیہونی فوجیوں پر القسام بریگيڈ کے مجاہدین کا حملہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۸القسام بریگيڈ کے جوانوں نے بیت حانون میں صیہونی فوجیوں پر حملہ کر کے 1 صیہونی فوجی کو ہلاک اور 5 کو زخمی کر دیا ہے
-
غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت کا ڈیڑھ برس، بربریت کے دہشت ناک اعداد و شمار
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۴غزہ میں اسرائیلی فورسز کی وحشیانہ جارحیت کا 560واں دن گزرنے پر فلسطینی میڈیا آفس نے جانی اور مالی نقصانات کے اعداد وشمار جاری کر دیے ہیں۔
-
غزہ پر اسرائیل کے دہشت گردانہ حملے جاری، درجنوں شہید اور زخمی، القسام بریگیڈ کی جوابی کاروائی میں کئی صیہونی فوجی ہلاک
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۲فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کی جاری جارحیت کے دوران آج غزہ میں تیرہ فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ مغربی کنارے میں پچاس سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا۔
-
مزاحمتی فورسز نے دشمن کے منصوبوں کو خاک میں ملادیا؛ حزب اللہ لبنان کے سربراہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۶حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ لبنانی مزاحمت نے بڑی قربانیاں دے کر اسرائیلی جارحیت کو روکا اور دشمن کے منصوبوں کو خاک میں ملا دیا۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کے آج کے حملوں میں فلسطینی شہداء کی تعداد 27 ہوگئی ہے
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۷غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
صہیونی حکومت مزید گستاخ ہوگئی ہے، مسلمانوں کو سنجیدہ اقدام کرنا چاہیے؛ عبدالملک بدرالدین الحوثی
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۷یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ الحوثی نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو صیہونی حکومت کی جارحیتوں کے خاتمے کےلئے سنجیدہ اقدام کرنا چاہیے۔
-
فلسطینی مقاومت کو غیرمسلح کرنے کی صیہونی تجویز مسترد
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۱فلسطین کی استقامتی تحریکوں نے صہیونی حکومت کی جانب سے مقاومت کو غیر مسلح کرنے کی تجویز کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔
-
میری موت کا ذمہ دار نیتن یاہو ہوگا؛ صیہونی قیدی کا ویڈیو پیغام + ویڈیو
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۳القدس بریگیڈ نے ایک صیہونی قیدی کا ویڈیو پیغام جاری کیا ہے، جس میں اس قیدی نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو اپنی ممکنہ ہلاکت کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
مسلح فلسطینی مزاحمت پر کسی بھی طرح کا سمجھوتہ نہیں؛ حماس
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۳تحریک حماس نے مصر کی تازہ ترین تجویز پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلح فلسطینی مزاحمت پر کسی بھی طرح کے سمجھوتے کو سختی سے مسترد کر دیا ہے ۔ غاصب و جارح صیہونی حکومت نے جنگ بندی کے لئے نئی تجاویز پیش کی ہیں۔
-
اسرائیل غزہ میں امدادی کارروائیوں میں رکاوٹ؛ اقوام متحدہ
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے 70 فیصد غزہ کو زبردستی خالی کرنے کا حکم یا اسرائيلی فوج نے اس کو ممنوعہ علاقہ قرار دے دیا ہے۔