-
غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں میں 12 فلسطینی شہید
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۳غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے آج جمعہ کو بھی جاری رہے
-
صیہونی حکومت نے غزہ کے لئے امدادی سامان لے جانے والے بحری جہاز آزادی کو مالٹا کے ساحل پر ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے آزادی بحری جہاز مالٹا کے ساحل کے قریب صیہونی حکومت کے ڈرون حملے کے نتیجے میں غرق ہوگیا ہے
-
امریکہ نے آج پھر یمن کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۷امریکہ نے یمن کے دارالحکومت صنعا کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے
-
غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت جاری، 31 فلسطینی شہید
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۵غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت کے نتیجے میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران اکتیس فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے گزشتہ 45 دنوں سے مسلسل جاری ہیں
May ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۴غزہ پر صیہونی حکومت کے فضائي حملوں اور گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے اور آنروا نے غزہ میں انسان دوستانہ امداد نہ پہنچنے کی بنا پر حالات مزید بگڑنے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
غزہ پٹی پر صیہونی فوج کے حملوں میں 16 فلسطینی شہید
Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر ہونے والے حملوں میں مزید 16 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
غزه میں غذائی قلت اپنے عروج پر؛ اقوام متحدہ
Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۹اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی ایک عہدیدار نے غزہ کی صورت حال کے بارے میں خبردار کیا۔
-
غزہ پر غاصب اسرائیل کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۰غزہ پر صیہونی حکومت کے زمینی حملوں اور گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں مزید فلسطینی خواتین اور بچے خاک و خون میں غلطاں ہوگئے ہيں۔
-
جب تک غزہ کےعوام کا قتل عام بند نہیں ہوتا تب تک ہماری کارروائیاں جاری رہیں گی: محمد البخیتی
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۲یمن کی تحریک انصار اللہ کی سیاسی بیورو کے رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ ہم اپنے وعدوں سے پیچھے ہٹنے والے نہیں اور جب تک صیہونی حکومت غزہ کے عوام کے قتل عام کا سلسلہ بند نہیں کرے گی ہم مذاکرات پر آمادہ نہیں ہوں گے۔
-
غزہ پر دہشت گرد اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری، دسیوں شہید اور زخمی
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۹غزہ کے خلاف نئی جارحیت کے بیالیسویں روز صیہونی فوج نے فلسطینیوں پر فضائی حملہ کیا اور گولہ باری کی جس میں دسیوں فلسطینی شہید و زخمی ہوئے۔