-
رفح کے پناہ گزیں کیمپ پر صیہونی دہشتگردوں کی بمباری، 75 شہید
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۱صیہونی دہشتگردوں نے غزہ میں شدید طور پر گنجان آبادی والے غزہ پٹی کے علاقے رفح کے ایک پناہ گزیں کیمپ پر بمباری کر کے کم از کم پچھہتر فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔
-
ایران اور پاکستان کے تعلقات میں نیا موڑ
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۲پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے باہمی تعلقات کے نئے باب کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں نے ایک فلسطینی خاتون کو گولی ماری ۔ ویڈیو
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۱دہشتگرد صہیونی فوجیوں نےمقبوضہ فسلطین کے مغربی کنارے قلندیا کی ایک چیک پوسٹ پر ایک فلسطینی خاتون کو گولی مار دی۔
-
فلسطینیوں کا ہولوکاسٹ ۔ کارٹون
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۶گزشتہ برس یعنی دو ہزار اٹھارہ کے دوران غاصب صیہونی دہشتگردوں نے، اپنے بنیادی و فطری حقوق کے لئے آواز اٹھانے والے ۲۹۵ فلسطینیوں کو شہید جبکہ ۲۶ ہزار سے زائد کو زخمی کیا۔زخمی ہونے والے فلسطینیوں میں ایک بڑی تعداد اپنے بعض جسمانی اعضاء سے محروم ہو چکی ہے۔اسی طرح شہید و زخمی ہونے والوں میں شیر خوار، پیر، جوان، مرد خاتون سبھی شامل ہیں۔