-
کیا آپ جانتے ہیں کہ فوجی اخراجات کے صرف تین فیصد حصہ سے دنیا میں بھوک اور قرض کا بحران ختم ہو سکتا ہے؟ آکسفام کا جی سیون ممالک سے مطالبہ
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۷برطانوی یونیورسٹی آکسفورڈ سے وابستہ فلاحی تنظیم آکسفام نے جی سیون کے رکن ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دنیا سے بھکمری کا خاتمہ کرنے کے لئے سنجیدہ تعاون کریں۔
-
لتھوانیا نے نیٹو کے فوجی یوکرین بھیجنے کی مخالفت کی
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸لتھوانیا کی وزير اعظم اویکا سیلینا نے نیٹو کے فوجی ، یوکرین بھیجنے پر مبنی فرانس کی تجویز کی مخالفت کی ہے اور کہا ہے کہ مغربی ممالک کو چاہئے کہ کی ایف کے لئے ہتھیار بھیجنے کے سلسلے میں اپنی توجہ ٹی آر ایکس پر مرکوز رکھیں ۔
-
کیا حزب اللہ جنگ بندی پرعمل کرے گا؟
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۱عراق کی رضاکار فورس حزب اللہ کا کہنا ہے کہ ہم غزہ میں جنگ بندی کے دنوں میں امریکا کے فوجی اڈوں پر حملے کم کریں گے۔
-
کشمیر میں جھڑپ جاری، 2 عسکریت پسند جاں بحق
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۷اتوار کی علی الصبح شروع ہونے والی جھڑپ میں ایک عسکریت پسند ماراگیا ہے۔
-
عراق میں امریکی فوجی کاروان پھر نشانہ بنا
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۳عراقی ذرائع نے جنوبی عراق میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۱میڈیا ذرائع نے خبردی ہے کہ جرمنی نے پانچ سو ملین ڈالر کے ہتھیار سعودی عرب کو فروخت کئے ہیں۔
-
شام سے امریکی فوج کا انخلا شروع
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۵امریکی فوجیوں کے انخلا سے متعلق صدر ٹرمپ کے اعلان کے بعد فوجی سازو سامان سے لدے سیکڑوں ٹرک شام سے عراق روانہ ہو گئے۔