-
اسرائیل کی غیر انسانی جیل پر دنیا خاموش! دہشتگرد صیہونی حکومت نے ظلم کی ساری حدیں کیں پار
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۵غاصب صیہونی ٹولے نے فلسطینی قیدیوں کو مزید سخت ایذائیں پہنچانے کے مقصد سے زیر زمین ایک غیر انسانی جیل تیار کی ہے۔
-
فلسطین کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری
Dec ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۹غزہ سمیت فلسطین کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت جاری ہے اس کے باوجود غاصب صیہونی حکومت کو قیدیوں کے تبادلے کی بھی توقع ہے۔
-
مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں مظاہرے
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۸مقبوضہ فلسطینی سرزمین کے مختلف علاقوں میں 200 اسکولوں کے اسٹوڈنٹس نے مظاہرے کر کے قیدیوں کے تبادلے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دہشتگرد اسرائیلی حکومت غزہ میں موجود اپنے ہی قیدیوں کو مارنے کی کر رہی ہے سازش، ابو عبیدہ کا چونکا دینے والا بیان!
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۸حماس کے فوجی ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی قابض فوج نے جان بوجھ کر اس جگہ بمباری کی جہاں اسرائیلی قیدی رکھے گئے تھے اور انکی ہلاکت کو یقینی بنانے کے لیے متعدد دفعہ بمباری کی۔
-
صیہونی قیدیوں کے قتل کا ذمہ دار نیتن یاہو ہے؛ تحریک حماس کا بیان
Dec ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۱تحریک حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں دسیوں صیہونی قیدیوں کے قتل کا ذمہ دار نیتن یاہو ہے۔
-
جنگی قیدیوں کی بابت حماس کا انتباہ + ویڈیو
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۶حماس نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ صیہونی حکام اپنے جنگی قیدیوں کی زندگی کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔
-
صیہونی قیدیوں کو آزاد کرانے کےلئے ناکام نیتن یاہو کی نئی چال
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۶صیہونی وزیرِ اعظم نے قیدیوں کو رہا کرانے والوں کو 50 لاکھ ڈالرز کی لالچ دے ڈالی۔
-
پاکستان: اسلام آباد میں قیدیوں کی وینز پر حملہ
Oct ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۰پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر قیدیوں تین وینز پر نامعلوم ملزمان نے حملہ کردیا-
-
بلوچستان: فائرنگ اور آپریشن میں 6 دہشتگرد اور 2 قیدی ہلاک
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۳بلوچستان کے علاقے ہرنائی اور ڈیرہ مراد جمالی میں فائرنگ سے 6 دہشتگرد اور 2 قیدی ہلاک ہو گئے۔
-
حماس کے ہاتھوں قیدی بنائے گئے صیہونیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۷حماس کے ہاتھوں قیدی بنائے گئے صیہونیوں کے اہل خانہ نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔