SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

لبنان

  • لبنان کو داخلی جنگ میں جھونکنے کی کوشش... ویڈیو

    لبنان کو داخلی جنگ میں جھونکنے کی کوشش... ویڈیو

    Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۹

    لبنان کے دار الحکومت بیروت کی بندرگاہ پر ہونے والے دھماکے کی تحقیق کرنے والے جج کے فیصلے کے خلاف مظاہرے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔

  • لبنان میں عام سوگ، تمام کاروباری مراکز بند

    لبنان میں عام سوگ، تمام کاروباری مراکز بند

    Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۲

    لبنان کی حکومت نے ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد کی شہادت اور 60 کے زخمی ہونے پر آج جمعہ کے روز اس ملک میں عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔

  • بیروت میں حزب اللہ اور تحریک امل کے پرامن مظاہرین پر فائرنگ، متعدد جاں بحق

    بیروت میں حزب اللہ اور تحریک امل کے پرامن مظاہرین پر فائرنگ، متعدد جاں بحق

    Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۸

    لبنان میں پرامن مظاہرین پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں کم سے کم پانچ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔

  • ایران کے وزیر خارجہ کی حزب الله کے سربراه سے ملاقات

    ایران کے وزیر خارجہ کی حزب الله کے سربراه سے ملاقات

    Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • بیروت میں ایران اور لبنان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    بیروت میں ایران اور لبنان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۹

    ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللهیان نے اپنے دورۂ لبنان کے موقع پر لبنان کے اعلی حکام سے ملاقات کی ہے۔

  • سید حسن نصر اللہ نے ایران کی قدردانی کی

    سید حسن نصر اللہ نے ایران کی قدردانی کی

    Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۴

    ایران کے وزیر خارجہ نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سے ملاقات کی۔

  • ایران مشکل حالات میں لبنان کو تنہا نہیں چھوڑے گا: ایرانی وزیر خارجہ

    ایران مشکل حالات میں لبنان کو تنہا نہیں چھوڑے گا: ایرانی وزیر خارجہ

    Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷

    ایران کے وزیر خارجہ نے دورہ لبنان کے موقع پر کئی رہنماوں سے ملاقاتیں کیں۔

  • لبنان کے لئے تیسرا ایرانی آئیل ٹینکر شام پہنچ گیا

    لبنان کے لئے تیسرا ایرانی آئیل ٹینکر شام پہنچ گیا

    Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران کے وزیر خارجہ روس سے لبنان پہنچے، اہم موضوعات پر ہوا تبادلۂ خیال

    ایران کے وزیر خارجہ روس سے لبنان پہنچے، اہم موضوعات پر ہوا تبادلۂ خیال

    Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۶

    ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے بیروت میں لبنان کے صدر سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

  • لبنان کے لئے ارسال شدہ ایران کا تیسرا تیل بردار بحری جہاز شام پہنچ گیا

    لبنان کے لئے ارسال شدہ ایران کا تیسرا تیل بردار بحری جہاز شام پہنچ گیا

    Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۵

    لبنان کے لئے ایران کا تیسرا تیل بردار بحری جہاز شام کی بانیاس بندرگاہ پر پہنچ گیا ہے جو آئل ٹینکروں کے ذریعے لبنان کے لئے روانہ کیا جائے گا۔ حزب اللہ نے لبنان کے لئے ایرانی تیل کے برآمداتی سلسلے کو امریکی محاصرے کی ناکامی قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: اگر اپوزیشن تحریک عدم اعتماد لائے گی تو اسے سہولت فراہم کریں گے، اسپیکر قومی اسمبلی

    پاکستان: اگر اپوزیشن تحریک عدم اعتماد لائے گی تو اسے سہولت فراہم کریں گے، اسپیکر قومی اسمبلی

    ۱۰ minutes ago
  • صدرِ ایران سے پاکستانی فوج کے سربراہ کی اہم ملاقات

  • حکومت نئی پابندیوں کے مقابلے کے لئے پوری طرح تیار ہے: ایرانی وزیر خزانہ

  • خود امریکی بھی جانتے ہیں کہ کوئی ان کی ڈینگ پر یقین نہیں کرتا: اسپیکر قالیباف

  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS