-
من البحر الی النحریعنی دریا سے حضرت امام حسین (ع) کی شہادت کے مقام تک
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۶فوٹو گیلری
-
شب چھارم محرم کی عزاداری - تصاویر
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے دار الحکومت تہران میں واقع ریحانۃ النبی امام بارگاہ میں عزاداری سید الشہداء کے مناظر پیش خدمت ہیں۔
-
امام حسین ع سے تجدید عہد | Arabic Sub Urdu
Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۴آئیں اِس مختصر کلپ میں مکتب عاشورہ کے حقیقی شاگرد اور مدافع ولایت سید حسن نصر اللہ کی امام حسین علیہ السلام سے تجدید عہد کے کربلائی اور عاشورائی کلمات سے اپنے ایمان کو تازہ کرتے ہیں۔
-
۲۸ رجب - امام حسین (ع) کی مدینے سے ہجرت !
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین علیہ السلام اپنے نانا رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، اپنی مادر گرامی حضرت صدیقہ کبریٰ سلام اللہ علیہا اور اپنے بھائی امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی قبور سے رخصت ہوکر ۲۸ رجب سنہ۶۰ ہجری کو اپنے اہلبیت اور اعوان و انصار کے ہمراہ تحریک کربلا کا آغاز کیا اور آپ مدینہ منورہ سے مکہ کی جانب روانہ ہوۓ اور پھر وہاں پر چند ماہ قیام کرنے کے بعد کوفہ کے ارادے سے رخت سفر باندھا۔
-
عظیم وعدہ گاہ | تیسری قسط | Farsi sub Urdu
Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۷آیا کربلا کی زیارت فقط امام حسینؑ کے غم میں غمگین ہونے کے لیے ہے یا کربلا ناصرین حسینؑ کے لیے ایک عظیم وعدہ گاہ ہے؟ اربعین کے بارے میں ولی امر مسلمین کے بیانات پر مشتمل چھ قسطوں کے سلسلے کی تیسری قسط ملاحظہ کیجئے-
-
نجف سے کربلا مارچ، پول نمبر 286 سے براہ راست
Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۳نسیم زندگی، نجف اشرف اور کربلائے معلی کے درمیان سے براہ راست رپورٹ
-
حسینؑ مولا مولا | Farsi sub Urdu
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۱یہ کلام ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کی موجودگی میں اربعین کی مناسبت سے پڑھا گیا۔ بمقام: حسینیہ امام خمینیؒ، تہران،
-
سید الشہدا کی بارگاہ میں !
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۹عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں قیامت کا منظر ہے جہاں لاکھوں کی تعداد میں سوگواران مظلوم کربلا جمع ہوئے ہیں تاکہ اسی سرزمین پر اپنے وجود کا اعلان کرتے ہوئے امام مظلوم کربلا کا غم منائیں اور اعلان کریں کہ آج کربلا امام حسین کے چاہنے والوں سے مملو ہے ۔ پورے عراق اور خاص طور سے مقدس شہروں کربلا و نجف اور کاظمین و سامرا کی فضا لبیک یاحسین کے فلک شگاف نعروں سے گونج رہی ہے۔ ہرطرف جلوس عزا نکلے ہوئے ہیں اور نوحہ و ماتم کی آوازیں بلند ہیں۔
-
نوحہ - کربلا کو جب بھی جانا !
Sep ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۲:۱۰نوحہ خواں : سید علی دیپ رضوی
-
کربلا کربلا کربلا - آڈیو نوحہ
Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۰نوحہ خواں شاہد بلتستانی - البم 2017