SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مجلس شورائے اسلامی

  • ایران کی پارلیمنٹ کی جانب سے شام پر امریکی حملے کی شدید مذمت

    ایران کی پارلیمنٹ کی جانب سے شام پر امریکی حملے کی شدید مذمت

    Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۷

    ایران کی پارلیمنٹ یعنی مجلس شورائے اسلامی کے اراکین نے شام پر امریکی حملے اور اس ملک کے قومی اقتدار اعلی کی خلاف ورزی کئے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی اداروں کی جانب سے اس جارحیت کا موثر جواب دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • پائیدار معیشت ایران کے مزید مستحکم ہونے کا باعث، اسپیکرلاریجانی

    پائیدار معیشت ایران کے مزید مستحکم ہونے کا باعث، اسپیکرلاریجانی

    Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ پائیدار معیشت علاقے میں ایرانی عوام کی پوزیشن کو اور زیادہ مستحکم بنائے گی۔

  • ایران میں شہری اور دیہی کونسلوں کے امیدواروں کی تعداد میں چودہ فیصد اضافہ

    ایران میں شہری اور دیہی کونسلوں کے امیدواروں کی تعداد میں چودہ فیصد اضافہ

    Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۸

    ایران کے چیف الیکشن کمیشن نے شہری اور دیہی کونسلوں کے انتخابات کے امیدواروں کی تعداد میں چودہ فیصد اضافے کی خبر دی ہے۔

  • ایثار و شہادت کی اہمیت پر ایرانی اسپیکر کی تاکید

    ایثار و شہادت کی اہمیت پر ایرانی اسپیکر کی تاکید

    Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ صیہونیوں اور ان کے اتحادیوں نے استقامتی محاذ کے مقابلے میں صف آرائی کر رکھی ہے۔

  • ایران نے ہمیشہ عراق اور  شام کی مدد کی ہے، لاریجانی

    ایران نے ہمیشہ عراق اور شام کی مدد کی ہے، لاریجانی

    Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۴

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے عراق و شام کی مدد پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مدد، مکتب و نظرئے اور اسلامی جمہوریہ ایران کے اقتدار کے تحفظ کے لئے ہے۔

  • صیہونی حکومت کو سانس لینے کا موقع نہیں دیا جانا چاہئے،ایرانی اسپیکر

    صیہونی حکومت کو سانس لینے کا موقع نہیں دیا جانا چاہئے،ایرانی اسپیکر

    Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے امت اسلامیہ کے اتحاد کو فلسطینی عوام کی نجات کی کنجی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو سانس لینے کا بھی موقع نہیں دیا جانا چاہئے

  • عالمی فلسطین کانفرنس - مختلف ملکوں کے اعلی سطحی وفود تہران پہنچنا شروع

    عالمی فلسطین کانفرنس - مختلف ملکوں کے اعلی سطحی وفود تہران پہنچنا شروع

    Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۳

    عالمی فلسطین کانفرنس میں شرکت کے لیے دنیا کے مختلف ملکوں کے اعلی سطحی وفود تہران پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔

  • ایران کے میزائلی تجربات کی حمایت کا اعلان

    ایران کے میزائلی تجربات کی حمایت کا اعلان

    Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے ممبران نے کہا ہے کہ ایران کے میزائلی تجربات اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں سے تضاد نہیں رکھتے

  • ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی مدت میں توسیع کا کوئی جواز نہیں: ڈاکٹر لاریجانی

    ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی مدت میں توسیع کا کوئی جواز نہیں: ڈاکٹر لاریجانی

    Dec ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۶

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیوں کے قانون کی مدت میں توسیع سے متعلق امریکی سینٹ کے اقدام کا بین الاقوامی اصول و ضوابط کی نظر سے کوئی جواز نہیں ہے۔

  • امریکی وعدہ خلافیوں کا بھرپور جواب دیا جائے گا: ایرانی پارلیمنٹ

    امریکی وعدہ خلافیوں کا بھرپور جواب دیا جائے گا: ایرانی پارلیمنٹ

    Dec ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے ارکان نے ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کی مدت میں توسیع کا ٹھوس جواب دینے پر زور دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران، افغانستان اور چین  اقتصادی تعاون کی نئی راہ پر گامزن
    ایران، افغانستان اور چین اقتصادی تعاون کی نئی راہ پر گامزن
    ۳۱ minutes ago
  • پاکستان؛ بلوچستان و خیبر پختونخوا میں کشیدگی برقرار
  • عدالتی فیصلے کا اثر، نئی دہلی نے واشنگٹن سے تجارتی بات چیت موخر کر دی
  • حق کی بنیاد پر مزاحمت ناقابل شکست ہے: حزب اللہ
  • خطے میں امن کے لیے ایران سے ڈائیلاگ بہترین آپشن ہے: یورپی یونین
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS