-
ظلم کے خلاف آواز اٹھانے والوں پر امریکی پولیس کا تشدد، ایران کا اظہار تشویش
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران نے مظاہرین کو کچلنے، گرفتار کرنے اور امریکی عوام کی بیچارگی اور عاجزی کے انکار کی امریکی پالیسی کی مذمت کی ہے۔
-
ایران کے حالیہ واقعات کے پیچھے سی آئی اے کا ہاتھ ہے، محسن رضائی
Jan ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۸تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے کہا ہے کہ ایران کے حالیہ واقعات کی منصوبہ بندی عراق کے شہر اربیل میں ہونے والے خفیہ اجلاس میں کی گئی تھی۔
-
مسلمانوں کے اتحاد کے سبب، دشمن ایران سے خوفزدہ
Oct ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ مسلمانوں میں اتحاد قائم کرنے کے باعث، دشمن اسلامی جمہوریہ ایران سے خوفزدہ ہے-
-
حلب شہر شام میں استقامتی محاذ اور جارحین کے درمیان لڑائی کا آخری میدان ہے: تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی
May ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۹ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے کہا ہے کہ حلب شہر شام میں استقامتی محاذ اور جارحین کے درمیان لڑائی کا آخری میدان ہے۔
-
امریکہ مشرق وسطی میں کشیدگی بڑھانا چاہتا ہے: محسن رضائی
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۷ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ امریکی، تکفیری گروہوں کو بچانے اور مشرق وسطی میں کشیدگی بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں-