-
مختار نامے کے " میثم تمار" انتقال کر گئے
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۹ڈرامہ سیریل مختار نامے میں میثم تمار کا کردار ادا کرنے والے فلموں اور ڈراموں کے معروف ایرانی اداکار پرویز پور حسینی کورنا کے باعث انتقال کرگئے۔
ڈرامہ سیریل مختار نامے میں میثم تمار کا کردار ادا کرنے والے فلموں اور ڈراموں کے معروف ایرانی اداکار پرویز پور حسینی کورنا کے باعث انتقال کرگئے۔