-
بغداد اور تہران کے تعلقات تمام شعبوں میں انتہائی مضبوط اور مستحکم ہیں
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۲ایران کے وزیرخارجہ نے اپنے دورہ بغداد میں عراقی صدر عبداللطیف رشید سے ملاقات کی جس میں عراقی صدر نے بغداد تہران تعلقات کوپہلے سے زیادہ فروغ دینے پر زوردیاہے
-
وزیر اعظم پاکستان شہبازشریف کےاہم اعلانات
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۴وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے اہم اعلانات کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات آخری مراحل میں ہیں
-
پابندیوں کی منسوخی کے مذاکرات میں ایران کے مطالبات منطقی : یورپی یونین
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۳ایران کے صدر نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے حکام نے پابندیوں کی منسوخی کے مذاکرات میں ایران کے منطقی مطالبات کا اعتراف کیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے اور مذآکرات کے تعلق سے پیغامات کا تبادلہ جاری ہے: ایران
Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۴ایران کے نائـب وزیر خارجہ اور اعلی ایٹمی مذاکرات کار نے کہا ہے کہ دو طرفہ پیغامات کے تبادلے کے دائرے میں مذاکرات کا عمل بدستور جاری ہے اور فریقین ایک دوسرے تک اپنے اپنے نظریات منتقل کر رہے ہیں۔
-
عمان میں امن مذاکرات اور یمن پر سعودی جارحیت
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰جارح سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، یمن کے صوبہ الحدیدہ کو فضائی حملوں کے ساتھ ساتھ میزائل اور توپ خانے سے بھی نشانہ بنایا ہے۔
-
ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۸سعودی وزیر خارجہ نےجنگ یمن کے آٹھویں سال کے آغاز سے محض دو ماہ پہلے اس جنگ کو مذاکرات اور بات چیت کے ذریعے ختم کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کی جانب سے ہندوستانی وزیر اعظم کو مذاکرات کی دعوت
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی کو سنجیدہ اور مثبت مذاکرات کی دعوت دی ہے
-
منگل کے دن ایرانی وزیرخارجہ سے ملاقات کروں گا: ترک وزیرخارجہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۱ترکی کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی وزیرخارجہ اگلے ہفتے ترکی کا سفر کریں گے۔
-
روس نے مذاکرات سے انکار نہیں کیا بلکہ وہ جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے: روسی صدرپوتین
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۰روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ روس جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے، روس نے کبھی بھی یوکرین کے ساتھ مذاکرات سے انکار نہیں کیا ہے۔
-
طالبان انتظامیہ کے وزیر دفاع کا دورہ ابوظہبی
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹طالبان انتظامیہ کے وزیر دفاع نے متحدہ عرب امارات کے نائب سربراہ سے ملاقات کی ہے۔