-
مسجدالاقصی پر غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کا حملہ
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۶فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مسجد الاقصی کے صحنوں کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع 60 ہزار نمازیوں کی شرکت
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۰قدس کے اسلامی اوقاف کے ادارے کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ اس کے باوجود کہ اسرائیل نے قدس کو ایک فوجی چھاونی میں بدل دیا ہے 60 ہزار نمازیوں نے ماہ مبارک رمضان کے تیسرے ہفتے کی نماز جمعہ میں شرکت کی۔
-
اسرائیل کو تسلیم کرنا مسئلہ فلسطین سےغداری ہے: پاکستان کی سیاسی و مذھبی جماعتیں
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۵پاکستان کی سیاسی و مذھبی جماعتوں من جملہ تحریک انصاف، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم ، اے این پی، ایم ڈبلیو ایم ، امت واحدہ پاکستان، شیعہ ایکشن کمیٹی ، شیعہ علماء کونسل ، جمعیت علمائے پاکستان ، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان ، جعفریہ الائنس ، پاکستان عوامی تحریک اور فنکشنل لیگ کے رہنماؤں نے قبلہ اول کی آزادی پر تاکید کی۔
-
مسجد الاقصی کے اطراف میں صیہونی فوجیوں اورفلسطینی نوجوانوں میں تصادم
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی دہشت گردوں کی باب الحطہ کو بند کرنے کی ناکام کوشش
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۵فلسطینیوں نے باب العامود کو بند کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے جبکہ اسرائیلی فوجیوں نے باب الحطہ کو بند کرنے کی ناکام کوشش کی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں میں جھڑپیں متعدد زخمی و گرفتار
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۳مقبوضہ بیت المقدس میں غاصب صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کرتی جارہی ہیں اور کل ہونے والی جھڑوں میں متعدد زخمی و گرفتار ہو گئے۔
-
مسجد الاقصی کا دفاع مسلمانوں کیلئے ضروری: امیرعبداللهیان
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۷فلسطینی انتفاضہ کی کانفرنس کے سیکریٹری جنرل نے تمام مسلمانوں کیلئے مسجد الاقصی کے دفاع کو ضروری قرار دیا۔
-
غزہ پٹی میں فلسطینیوں کے مظاہرے
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۶فلسطینی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ سیکڑوں فلسطینیوں نے غزہ کی پٹی میں احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
صیہونی غاصبوں فلسطینیوں پر حملے بند کرو
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فلسطینیوں اور مسجد الاقصی کے خلاف ناجائز صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے ان غیر انسانی اقدامات کے جلد ازجلد خاتمے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
صیہونی غاصبوں کے ہاتھوں مسجدالاقصی کی بے حرمتی
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۱اسرائیل کے فوجیوں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی میں داخل ہو کر عبادت میں مشغول نمازیوں کو زبردستی مسجدالاقصی سے نکال دیا۔