-
بابری مسجد معاملے میں عدالت کے فیصلے کا احترام کیا جائے گا: مولانا کلب جواد
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۴مولانا کلب جواد کا کہنا ہے کہ مسلمان نہیں چاہتے کہ ملک کی یکجہتی اور سالمیت کو خطرہ لاحق ہو۔
-
ہندوستان نہ کبھی ہندو راشٹر تھا اورنہ بنے گا :آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۷ہندوستان کے مسلمان رہنما اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ ہندوستان نہ کبھی ہندو راشٹرتھا نہ ہےاورنہ کبھی بنے گا ۔
-
اسرائیل کے قیام کے بعد اسلام دشمنی میں اضافہ ہوا: مہاتیر محمد
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۰مہاتیر محمد کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کو اسلامو فوبیا میں مبتلا ممالک اور افراد کی جانب سے دباؤ کا سامنا ہے۔
-
مسلمانوں کے اتحاد پر تاکید
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۲پاکستان کے مذہبی امور کے وزیر نے کہا ہے کہ مختلف فرقوں میں بٹنے کی بجائے وحدت ضروری ہے۔
-
آیت اللہ العظمی خامنہ ای مدبر اور دوراندیش شخصیت: پاکستانی علماء و سینیٹرز
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۰پاکستان کے علماء اور سینیٹرز نے کہا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ العظمی خامنہ ای مدبر اور دوراندیش شخصیت ہیں۔
-
محرم الحرام تلوار پرخون کی فتح کا مہینہ
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں میں ماہ محرم کا چاند نظر آگیا ہے جس کے بعد نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور دیگر شہدائے کربلا کی عزاداری کا سلسلہ باضابطہ طور پر شروع ہوگیا ہے۔
-
ہندوستان میں انیس لاکھ سے زائد مسلمانوں کی شہریت ختم
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۵ہندوستان کی مرکزی وزارت داخلہ نے ریاست آسام کے لئے قومی شہری رجسٹر این آر سی کی آخری فہرست جاری کردی ہے جس میں انیس لاکھ سے زائد لوگوں کی شہریت ختم کردی گئی ہے
-
امریکی مسلم خاتون رکن اسمبلی الہان عمرکو جان سے مارنے کی دھمکی
Aug ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۵موصول ہونے والے دھمکی آمیز خط میں انہیں جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔
-
مسلم نوجوانوں کی بے چینی ملک کے مستقبل کے لیے نقصان دہ: شاہی امام
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۸شاہی امام نے اپنےایک بیان میں کہا ہے کہ کشمیر کے سلسلے میں قومی اور بین الاقوامی ذرائع ابلاغ سے آنے والی خبریں تشویش کا باعث ہیں۔
-
حجاج کرام کے نام رہبرانقلاب اسلامی کا سالانہ پیغام (مکمل ویڈیو)
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۱سحر نیوز رپورٹ