-
پاکستان کے معروف عالم دین اور اتحاد بین المسلمین کے داعی علامہ شیخ محسن علی نجفی انتقال کر گئے
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۲پاکستان میں حوزہ علمیہ جامعہ الکوثر کے بانی اور اس ملک کے معروف عالم دین علامہ شیخ محسن علی نجفی آج اسلام آباد میں چوراسی برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
-
سپریم کورٹ آف پاکستان کا بڑا فیصلہ، سیاستدان اب تاحیات نااہل نہیں ہوں گے
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۲چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے تاحیات نااہلی کی مدت کے تعین سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا جو براہ راست نشر کیا گیا۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی جنگی طیاروں کی شدید بمباری
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۹آخری اطلاع ملنے تک صیہونی حکومت کے تازہ حملوں میں اٹھارہ فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔
-
حزب اللہ کے کمانڈر کی شہادت
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۷حزب اللہ نے ایک بیان جاری کر کے اپنے ایک کمانڈر کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔
-
شام: امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں کی بارش، متعدد زخمی
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۲شام کے مشرقی صوبہ العمر آئل فیلڈ میں واقع امریکی فوجی اڈے کو حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
اسرائیلی پارلیمنٹ کے سامنےصیہونی مظاہرین کا نیتن یاہو کےخلاف دھرنا
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۵صیہونی مظاہرین نے پیر کو پارلیمنٹ کا انٹری گیٹ بلاک کرکے نیتن یاہو اور ان کی کابینہ کے استعفے کا مطالبہ کیا
-
بنگلادیش انتخابات: حکمراں جماعت عوامی ليگ نے میدان مار لیا
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴بنگلادیش کی حکمراں جماعت عوامی ليگ نے عام انتخابات میں سترفیصد سے زیادہ ووٹ لے کر واضح اکثریت حاصل کرلی
-
حزب اللہ کا اسرائیل کے فوجی اڈے بیاض بلدا پر میزائلی حملہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈے کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
کابل دھماکے کی ذمہ داری داعش دہشت گرد گروہ نے قبول کی
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۰داعش دہشت گرد گروہ نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شیعہ آبادی والے علاقے میں دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
مزاحمتی قوتیں غاصب صیہونی حکومت کے ڈراؤنے خواب میں تبدیل ہو جائیں گی: سپاہ پاسداران
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر نے تاکید کی ہے کہ مزاحمتی قوتیں بچوں کی قاتل غاصب صیہونی حکومت کے ڈراؤنے خواب میں تبدیل ہو جائیں گی۔