-
افغانستان میں سیلاب سے 100 افراد جاں بحق و زخمی 41 لاپتہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۳افغانستان کے وسطی علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کے واچ ٹاور کو فلسطینی جوانوں نے نشانہ بنایا
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۹فلسطین کی مزاحمتی فورس کے جوانوں نے رام اللہ میں صیہونی فوجیوں کے ایک واچ ٹاور پر حملہ کیا ہے۔
-
قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف مسلم امہ سراپا احتجاج
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۴سویڈن کے ایک اور انتہا پسند شہری کے ہاتھوں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف مسلم امہ میں غم و غصہ پھیلتا جا رہا ہے۔
-
ایران: دہشتگردی کا نیٹ ورک تباہ، پولیس کے 4 جوان شہید
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۳ایران کےصوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر خاش تفتان شاہراہ پر دہشت گردانہ حملے میں 4 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔
-
اسرائیل کا بحران صیہونی وزیراعظم کے دل کے بحران سے کہیں زیادہ شدید ہے: ایرانی وزارت خارجہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۶صیہونی وزیرِاعظم بن یامین نیتن یاہو کے دل کی سرجری کر کے انہیں پیس میکر لگا دیا گیا ہے۔
-
سویڈن کی حکومت قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کرے: صدر رئیسی
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۶ایران کے صدر نے کہا ہے کہ سویڈن کی حکومت کی جانب سے قرآن مجید کی بے حرمتی کی صرف مذمت میں بیان جاری کرنا کسی بھی صورت میں کافی نہيں ہے اور سویڈن کو اس جرم کا ارتکاب کرنے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے۔
-
ایران اور پاکستان نے قرآن پاک کی بےحرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کی
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۹ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے قرآن پاک کی بےحرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
سویڈن کی حکومت نےگستاخی کے مرتکب مجرم کی حمایت کر کے عالم اسلام کے خلاف جنگ کا محاذ کھول دیا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۲رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ سویڈن کی حکومت نے مجرم کی حمایت کر کے عالم اسلام کے خلاف جنگ کا محاذ کھول دیا ہے۔
-
عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۸اسلام آباد کی عدالت نے 9 مئی کے واقعات پر درج دونوں مقدمات میں ضمانت منظوری کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے ارکان نے ختم قرآن کی دعا کیوں پڑھی؟
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے ارکان نے قرآن کریم کی بے حرمتی کی مذمت کی ہے۔