-
مولانافضل الرحمٰن نےانتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہوئےاحتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۵جمعیت علمائے اسلام (ف) نے انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہوئے اپوزیشن میں بیٹھنے اور تحریک چلانے کا اعلان کر دیا۔
-
انتخابات کے بعد پاکستان میں حکومت سازی کا مسئلہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۸جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ تعاون نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
-
پاکستان میں اتحادی حکومت بنانے پراتفاق
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۱مسلم ليگ نون کے قائد نے شہبازشریف کو وزیراعظم اور مریم نواز کو وزیراعلی پنجاب بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان: ہم وفاق میں حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے، بلاول بھٹو زرداری
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۵اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی، پی پی پی، کی سینٹرل ایگزیکتیو کمیٹی کے اجلاس کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم وفاق میں حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے لیکن مسلم لیگ ن کے وزارت عظمی کے امیدوار کو ووٹ دیں گے۔
-
پاکستان میں انتخابی نتائج کا مکمل اعلان، دھاندلی کا بھی الزام
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۴پاکستان میں آٹھ فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے انعقاد کے تقریباً تین دن بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام قومی و صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کے غیر سرکاری و غیرحتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔
-
پاکستان میں حکومت سازی کے لئے سیاسی جوڑ توڑ
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۸پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی قیادت کے درمیان ملاقات میں آدھی آدھی مدت کے لئے وزیراعظم کے امکانات کا جائزہ لیا گیا۔
-
نواز شریف کے بجائے شہباز شریف کو وزیراعظم بنانے کی تیاری
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۱مسلم لیگ ن کے اجلاس میں شہباز شریف وزیراعظم اور مریم نواز وزیر اعلی پنجاب کے لئے مضبوط امیدوار بن کر سامنے آگئے۔
-
پاکستان کی قومی و صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں کے غیر حتمی نتائج کا اعلان
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۴پاکستان کے الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں آٹھ فروری کو عام انتخابات کے انعقاد کے دو روز بعد قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے غیرحتمی نتائج جاری کردیے۔
-
پاکستان کے انتخابی نتائج میں مبینہ ردوبدل پر سیاسی جماعتوں کا احتجاج
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۴:۰۳پاکستان کےعام انتخابات کے نتائج میں مبینہ ردوبدل پر سیاسی جماعتوں نے احتجاج کیا ہے-
-
پاکستان کے صدر نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی حمایت کر دی
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۷صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اگر آج ای وی ایم ہوتی تو میرا یہ پیارا پاکستان بحران سے بچ جاتا۔