-
متحدہ عرب امارات منصور ہادی کے حامیوں کو ٹریننگ دے رہا ہے: اخبار الساعہ
Nov ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۰متحدہ عرب امارات ، یمن کے سابق صدر منصور ہادی کے حامی مسلح دہشت گردوں کو افریقی ملک ایریٹیریا میں تربیت فراہم کر رہا ہے۔
-
عجیل آئل فیلڈز پر داعش کا حملہ ناکام بنا دیا گیا
Nov ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۴عراقی فوج نے عجیل آئل فیلڈز پر داعش کے حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
مشرقی سعودی عرب میں مظاہرہ
Nov ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۲سعودی عرب کے عوام نے آل سعود حکومت کی تشدد آمیز پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے-
-
عراق میں زائرین اربعین حسینی کے راستے میں متعدد دہشت گرد گرفتار
Nov ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۷عراق کے سیکورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہے زائرین اربعین حسینی پر حملے کا ارادہ کرنے والے متعدد دہشت گردوں کو جنوبی بغداد میں گرفتار کرلیا گیا-
-
سعودی عرب کے ذریعے ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال
Nov ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۲آل سعود حکومت کے لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے خلاف ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے-
-
سائبر حملوں کے دعوے کے تعلق سے ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل
Nov ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کی جانب سے سائبر حملے کے سلسلے میں امریکی حکام کے دعوے کو مسترد کردیا-
-
عراق: بم دھماکے میں سولہ افراد جاں بحق
Nov ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۱عراق میں ایک بم دھماکے میں سولہ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
دہشت گردوں کا شام سے ترکی کی سرحدوں کی جانب فرار
Nov ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۱شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر اس ملک کی فوج اور روس کے مشترکہ حملوں میں شدت پیدا ہونے کے بعد دہشت گرد ترکی کی جانب فرار ہو رہے ہیں۔
-
یمن کے دو علاقوں سے سعودی عرب کے ایجنٹوں کا فرار
Nov ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۶:۴۹یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے اہلکاروں نے دو علاقوں سے سعودی عرب کے ایجنٹوں کو مار بھگایا ہے۔
-
شام: پچاس امریکی فوجی کوبانی شہر میں داخل
Nov ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۶:۱۵امریکہ کے پچاس فوجی شام کے کوبانی شہر میں داخل ہو گئے ہیں۔