SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشرق وسطی

  •  اربیل میں اسلحے سے بھرے طیاروں کے اترنے کی تحقیقات کا مطالبہ

    اربیل میں اسلحے سے بھرے طیاروں کے اترنے کی تحقیقات کا مطالبہ

    Nov ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۹

    عراق کے ایک رکن پارلیمنٹ اسکندر وتوت نے اسلحے سے بھرے طیاروں کو عراقی کردستان کےعلاقے کی طرف پرواز کی اجازت دیئے جانے کے بارے میں تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

  •  بین الاقوامی تنظیمیں ضرورت کی بہت ہی کم دوائیں شام کو فراہم کر رہی ہیں: شامی وزارت صحت

    بین الاقوامی تنظیمیں ضرورت کی بہت ہی کم دوائیں شام کو فراہم کر رہی ہیں: شامی وزارت صحت

    Nov ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۰

    شام کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ بین الاقوامی تنظیمیں ضرورت کی بہت ہی کم دوائیں شام کو فراہم کر رہی ہیں۔

  • بحرین کے عوام کی جانب سےانتفاضہ قدس کی حمایت پر آل خلیفہ کا ردعمل

    بحرین کے عوام کی جانب سےانتفاضہ قدس کی حمایت پر آل خلیفہ کا ردعمل

    Nov ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۷

    بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے انتفاضہ قدس کی حمایت میں ہونے والے مظاہرے پر پابندی لگا دی ہے۔

  • صیہونی فوج کا حملہ، متعدد فلسطینی زخمی

    صیہونی فوج کا حملہ، متعدد فلسطینی زخمی

    Nov ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۳

    صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے ایک گاؤں پر حملہ کرکے متعدد فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔

  • یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے

    یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے

    Nov ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۸

    یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہا۔ اسی کے ساتھ یمن کے جوابی حملوں میں متعدد سعودی فوجیوں کےہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔

  • دہشت گردی سے مقابلے پر عراق اور ترکی کی تاکید

    دہشت گردی سے مقابلے پر عراق اور ترکی کی تاکید

    Nov ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۶

    عراق اور ترکی کے وزرائےاعظم نے دہشت گردی سے مقابلے پر زور دیا ہے-

  •  شاہی حکومت کے کارندوں کے ہاتھوں دسیوں بحرینی افراد گرفتار

    شاہی حکومت کے کارندوں کے ہاتھوں دسیوں بحرینی افراد گرفتار

    Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۲

    بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے جمہوریت کے حامیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

  • یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی جنگی طیاروں کی بمباری جاری

    یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی جنگی طیاروں کی بمباری جاری

    Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۶

    یمن پر سعودی جارحیت اور یمن کے جوابی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • روس اور ترکی کے صدور نے شام کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا

    روس اور ترکی کے صدور نے شام کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا

    Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۳

    روس اور ترکی کے صدور نے بحران شام کے بارے میں ایک دوسرے سے تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • امریکی جنگی جرائم پر عالمی برداری کی خاموشی شرمناک ہے: ایم ایس ایف کی سربراہ

    امریکی جنگی جرائم پر عالمی برداری کی خاموشی شرمناک ہے: ایم ایس ایف کی سربراہ

    Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۸

    ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم نے افغانستان کے شہر قندوز میں امریکی جنگی جرائم پر عالمی برداری کی خاموشی کو شرمناک قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

    دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

    ۴ seconds ago
  • صدر ڈاکٹر پزشکیان نے قانون کی حکمرانی پر مبنی کثیر قطبی نظام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • شنگھائی ترقیاتی بینک کو مغربی سسٹم کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ولادیمیر پوتین

  • امریکہ: 74 فیصد انڈرگریجویٹ طلبہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نسل کُشی کر رہا ہے: تازہ سروے

  • پاکستان پائیدارعلاقائی امن کے لئے پُرعزم، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت خطے میں کشیدگی کم کرنے کی جانب اہم قدم: شہباز شریف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS