SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشرق وسطی

  •  متحدہ عرب امارات کا ایئر ڈیفنس سسٹم القاعدہ کے اختیارمیں

    متحدہ عرب امارات کا ایئر ڈیفنس سسٹم القاعدہ کے اختیارمیں

    Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۴

    متحدہ عرب امارات نے اپنا جدید ترین ایئر ڈیفنس سسٹم، یمن کے مستعفی اور مفرور صدر کے وابستہ عناصر اور القاعدہ دہشت گردوں کے اختیار میں دیا ہے

  • اسامہ بن لادن زندہ ہے،امریکہ کے سابق خفیہ ایجنٹ کا دعوی

    اسامہ بن لادن زندہ ہے،امریکہ کے سابق خفیہ ایجنٹ کا دعوی

    Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۰

    امریکہ کی نیشنل سیکورٹی ایجنسی کے سابق ملازم نے القاعدہ کے سرغنہ اسامہ بن لادن کے زندہ ہونے کا دعوی کیا ہے

  • سافٹ وارکے سپاہی مکمل جنگ کے محاذ پرہیں: ڈاکٹرسرافراز

    سافٹ وارکے سپاہی مکمل جنگ کے محاذ پرہیں: ڈاکٹرسرافراز

    Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۴

    آئی آرآئی بی کے سربراہ نے کہا ہے کہ جنگی علاقوں میں روانہ کئے جانے والے نامہ نگار، نرم جنگ کے سپاہی ہیں جومکمل جنگ محاذ پر بھی زخمی ہو رہے ہیں

  • مارچ کےمہینے میں بحرینی شہریوں کی ریکارڈ گرفتاری

    مارچ کےمہینے میں بحرینی شہریوں کی ریکارڈ گرفتاری

    Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۴

    بحرین کے انسانی حقوق کے مرکز نے، گذشتہ مارچ کے مہینے میں دو سو سترسے زائد بحرینی شہریوں کو گرفتار کئے جانے کی خبردی ہے

  • ایران: علاقے کے مظلوم ملکوں کی حمایت جاری رکھنے پر تاکید

    ایران: علاقے کے مظلوم ملکوں کی حمایت جاری رکھنے پر تاکید

    Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۸

    ایران کے وزیردفاع نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، علاقے کے مظلوم ملکوں اور مزاحمت و استقامت کے محور و مرکز کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا-

  • یمن کے صوبہ حجہ پرسعودی حملہ، 36 شہید، متعدد زخمی

    یمن کے صوبہ حجہ پرسعودی حملہ، 36 شہید، متعدد زخمی

    Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۸

    سعودی عرب نے ایک بار پھرمتعدد یمنی شہریوں کوخاک و خون میں غلطاں کردیا ہے

  • سرحدوں پر ایرانی فوج کی بھرپورموجودگی پرتاکید

    سرحدوں پر ایرانی فوج کی بھرپورموجودگی پرتاکید

    Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے کمانڈرانچیف نے ایرانی سرحدوں پرفوج کی بھرپورموجودگی پر تاکید کی ہے

  • فلسطینی مظاہرین پراسرائیلی فوج کا حملہ: دسیوں زخمی

    فلسطینی مظاہرین پراسرائیلی فوج کا حملہ: دسیوں زخمی

    Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۳

    صیہونی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں فلسطینی مظاہرین پر یلغار کر کے دسیوں افراد کو زخمی کر دیا-

  • اوباما نے پابندیوں کی ناکامی کے باعث معاہدے کو قبول کیا: ابوترابی فرد

    اوباما نے پابندیوں کی ناکامی کے باعث معاہدے کو قبول کیا: ابوترابی فرد

    Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکی صدر نے پابندیوں کی ناکامی کے باعث ایٹمی سمجھوتے کو قبول کیا ہے

  • یمن کےصوبے تعزکی ابترصورتحال کے بارے میں انتباہ

    یمن کےصوبے تعزکی ابترصورتحال کے بارے میں انتباہ

    Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۰

    یمن کے طبی ذرائع نے صوبہ تعزکی ابترصورتحال پرخبردارکیاہے

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۴۶ minutes ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS