-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل پر تحریک حماس کی تنقید
Aug ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۶فلسطین کی تحریک حماس کے ترجمان نے صیہونی جرائم پر پردہ ڈالنے کی بنا پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل پر تنقید کی ہے-
-
مسجدالاقصی پر دسیوں صیہونیوں کا حملہ
Aug ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۳سو سے زائد صیہونیوں نے اسرائیلی پولیس کی حمایت سے مسجد الاقصی پرحملہ کیا ہے
-
آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا:عراقی وزیراعظم
Aug ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۷عراقی وزیر اعظم نے دہشت گرد گروہوں کے مکمل خاتمے تک فوجی کاروائی جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
فلسطینی بچوں پر صیہونی مظالم سے متعلق رپورٹ جاری
Aug ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۲فلسطین میں انسانی حقوق کے مرکز المیزان نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے غزہ پٹی پر پچاس روزہ حملوں کے دوران جنگی جرائم کا ارتکاب کیا تھا۔
-
شامی فوج کی پیشقدمی جاری ہے
Aug ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۰شام کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے حلب کے مضافاتی علاقے میں پیشقدمی کی ہے
-
داعش کے ساتھ جھڑپ میں عراقی فوج کو کامیابی
Aug ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۸عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سامرا، بیجی اور کرکوک میں مشترکہ کارروائیوں کے دروان متعدد علاقوں کو داعش دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔
-
جیزان صوبہ، سعودی ٹینکوں اور بکتر بند گاڑیوں کے قبرستان میں تبدیل
Aug ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۱یمنی فوج نے صوبہ جیزان کو سعودی ٹینکوں اور بکتر بند گاڑیوں کے قبرستان میں تبدیل کردیا
-
اسرائیلی جارحیت سے مقابلے پر القسام بریگیڈ کی تاکید
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ شہید عزالدین قسام بریگیڈ نے صیہونی حکومت کی جارحیت سے مقابلے پر زور دیا ہے
-
بین الاقوامی وفود غزہ پٹی پہنچ گئے
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۸فلسطینی ذرائع نے بین الاقوامی وفود کے غزہ پٹی پہنچنے کی خبر دی ہے-
-
غزہ میں سرکاری ملازمین کی ہڑتال
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۹غزہ میں ہزاروں فلسطینی ملازمین نے ہڑتال کی ہے