-
عراق میں داعش کی شکست حتمی ہے، عمار حکیم
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۷عراق کی مجلس اعلائے اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ عراق میں داعش کی شکست حتمی ہے۔
-
ایران کی جانب سے انڈونیشیا میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کی مذمت
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران نے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کی مذمت کی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی تازہ جارحیت میں ایک فلسطینی
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۲غاصب صیہونی فوجیوں کی تازہ جارحیت میں ایک فلسطینی شہید ہو گیا۔
-
شامی عوام کو بین الاقوامی امداد کی ضرورت
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۲اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ شام کے علاقوں کفریا اور الفوعہ میں بین الاقوامی امدادی کارکنوں کا پہنچنا ناگزیر ہو گیا ہے۔
-
عراق میں داعش کے خلاف جاری آپریشن میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۳داعش کے خلاف عراقی افواج کا آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔
-
سعودی عرب کی جارحیت، متعدد یمنی شہری شہید و زخمی
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۶یمن کے شمالی صوبے عمران میں سعودی لڑاکا طیاروں کے حملوں میں متعدد افراد شہید اور زحمی ہو گئے۔
-
بحران شام کو صرف سیاسی طریقے سے ہی حل کیا جاسکتا ہے، جان کیری
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۵امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ بحران شام کو صرف سیاسی طریقے سے ہی حل کیا جا سکتا ہے۔
-
انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں کئی بم دھماکے، متعدد افراد ہلاک
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۳انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ہونے والے متعدد بم دھماکوں میں کئی افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ایشیائی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۶ایشیائی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
-
ایران کی بحری جہازرانی بہترین پوزیش میں
Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۰ایران کی نیشنل آئل ٹینکر کمپنی کے مینیجنگ ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ پابندیوں کے خاتمے کے بعد کے دور کے لئے ایران کی بحری جہازرانی بہترین پوزیش میں ہے۔