-
ایرانی وزیر خارجہ کی ترکیہ، مصر اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے ساتھ بات گفتگو
Feb ۱۰, ۲۰۲۶ ۰۵:۳۴ایران کے وزیر خارجہ نے ترکیہ، مصر اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے ساتھ الگ الگ فون کالز میں ایران اور امریکہ کے درمیان مسقط میں ہونے والے بالواسطہ مذاکرات سے متعلق تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
مصر: ایران کے جوہری معاملے کا حل مذاکرات میں ہے، جنگ میں نہیں
Feb ۰۸, ۲۰۲۶ ۰۷:۲۵مصری وزارت خارجہ نے تہران اور واشنگٹن کے درمیان مذاکرات کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
ایران۔امریکہ مذاکرات کا عالمی خیرمقدم، گوترش اور عالمی برادری کی حمایت
Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش نے اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات کا خیر مقدم کیا ہے ادھریورپی یونین اور خلیج فارس تعاون کونسل سمیت کئی ممالک نے سفارت کاری اور مذاکرات کو مسائل کے حل کا بہترین راستہ قرار دیا ہے۔
-
عمان ؛ ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے آج کے بالواسطہ مذاکرات اپنےاختتام کو پہنچ گئے
Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۸عمان میں ہونے والے ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات آج اپنے اختتام کو پہنچ گئے ہیں۔ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے مذاکرات کو اچھے آغاز سے تعبیر کیا ہے، ایران کے جوہری معاملے پر یہ مذاکرات عمان کے تعاون سے بالواسطہ طور پر انجام پائے۔ ان مذاکرات کے سلسلے میں عالمی ردعمل بھی سامنے آ رہا ہے۔
-
ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو،خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال
Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۵مصر نے ایران اور امریکہ کے اختلافات کے سفارتی حل کے لئے اپنی آمادگی کا اظہار کیا ہے
-
تہران واشنگٹن تناؤ برقرار، بحران روکنے کیلئے سفارتی رابطے جاری
Feb ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۳امریکہ کی جانب سے بڑھتی ہوئی دھمکیوں اور فوجی سرگرمیوں کے ساتھ تہران اور واشنگٹن کے درمیان کشیدگی کے امکانات پر قیاس آرائیاں تیز ہو گئی ہیں، تاہم سفارتی پیغامات، رابطوں اور علاقائی کوششوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ بحران کو قابو میں رکھنے کے لئے بھی سنجیدہ اور ہم آہنگ کوششیں جاری ہیں۔
-
خطے کے مفاد میں جنگ نہیں، سفارتی کوششیں زیادہ مؤثر ہیں: ایران کے صدر کا بیان
Feb ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۷:۱۸صدر ایران نے اپنے مصری ہم منصب سے ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران کہا کہ تہران جنگ کی بجائے سفارت کاری کو ترجیح دیتا ہے کیونکہ جنگ نقصان دہ ثابت ہوگی۔
-
مصر کے صدر کا بیان: ایران/امریکہ تناؤ کم کرنے کیلئے تعمیری گفتگو ضروری
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۰۶:۴۵مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے بین الاقوامی تبدیلیوں، غزہ کے بحران نیز امریکہ اور ایران کے مابین کشیدگی کو مغربی ایشیا کی سلامتی اور استحکام کے لیے سنجیدہ خطرہ قرار دیا ہے۔
-
پاکستان: نام نہاد عزہ امن کونسل میں شمولیت پر اپوزیشن جماعتوں کی حکومت پر شدید نکتہ چینی
Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۶پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں نے نام نہاد عزہ امن کونسل میں شمولیت پر حکومت کو شدید نکتہ چینی کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ٹرمپ کا منصوبہ اسرائیل کے نقصان میں، غزہ پر قبضہ ہونا چاہئے: غاصب حکومت کے وزیر خزانہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۵غاصب اسرائیلی حکومت کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ غزہ کے بارے میں ٹرمپ کا منصوبہ اسرائیل کے نقصان میں ہے اور یہ کہ غزہ پر قبضہ ہونا چاہئے۔