SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مصر

  • مسافر طیارے کا حادثہ، دہشت گردی کا نتیجہ تھا، مصری حکام

    مسافر طیارے کا حادثہ، دہشت گردی کا نتیجہ تھا، مصری حکام

    May ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۳

    مصری حکام نے مسافر طیارے کے حادثے کو دہشت گردی کا نتیجہ قرار دے دیا ہے۔

  • مصری طیارے کی تباہی میں اسرائیل کا ہاتھ ہونے کا امکان

    مصری طیارے کی تباہی میں اسرائیل کا ہاتھ ہونے کا امکان

    May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۹

    مصر کے مسافر طیارے کی تباہی میں اسرائیل کے ملوث ہونے کا امکان قوی ہوتا جا رہا ہے۔

  • طیارہ حادثے میں کسی امکان کو بھی مسترد نہیں کیا جاسکتا، مصری صدر

    طیارہ حادثے میں کسی امکان کو بھی مسترد نہیں کیا جاسکتا، مصری صدر

    May ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۶

    مصر کے صدر نے مسافر طیارے کے حادثے میں دہشت گردی کے امکان کو مسترد نہیں کیا ہے۔

  • مصری طیارے کا ملبہ مل گیا

    مصری طیارے کا ملبہ مل گیا

    May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۷

    مصر کی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس نے بحیرہ روم میں تباہ ہونے والے مسافر طیارے کا ملبہ تلاش کر لیا ہے۔

  • مسافرطیارے کی تباہی کے معاملے میں دہشت گردی کے امکان کو مستردنہیں کیا جاسکتا: مصری وزیراعظم

    مسافرطیارے کی تباہی کے معاملے میں دہشت گردی کے امکان کو مستردنہیں کیا جاسکتا: مصری وزیراعظم

    May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۸

    مصر کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ایجیپٹ ایئر کے مسافرطیارے کی تباہی کے معاملے میں دہشت گردی کے امکان کو مستردنہیں کیا جا سکتا ہے۔

  • مصر کا مسافر طیارہ لاپتہ، تباہ ہونے کا خدشہ

    مصر کا مسافر طیارہ لاپتہ، تباہ ہونے کا خدشہ

    May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۱

    مصر کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ایجیپٹ ایئر کے مسافر طیارے کی گمشدگی کے معاملے میں دہشت گردی کے امکان کو مسترد نہیں کیا جاسکتا۔

  • مصر: دو جزیرے سعودی عرب کو دینے کی مخالفت، ایک سو باون افراد کو قید کی سزا

    مصر: دو جزیرے سعودی عرب کو دینے کی مخالفت، ایک سو باون افراد کو قید کی سزا

    May ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۳

    مصر کی ایک عدالت نے مصری حکومت کی جانب سے دو جزیرے سعودی عرب کے حوالے کر دئے جانے کی مخالفت کرنے والے ایک سو باون مظاہرین کو دو سے پانچ سال قید کی سزا سنائی ہے۔

  • محمود عباس کی مصری وزیر خارجہ سے ملاقات

    محمود عباس کی مصری وزیر خارجہ سے ملاقات

    May ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۷

    فلسطین کی محدود خودمختار انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے اپنے دورہ مصر میں اس ملک کے وزیر خارجہ سامح شکری سے فلسطین کے حالات کے بارے میں گفتگو کی۔

  • داعش نے قاہرہ میں پولیس اہلکاروں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

    داعش نے قاہرہ میں پولیس اہلکاروں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

    May ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۶

    دہشت گرد گروہ داعش نے قاہرہ میں مصری پولیس اہلکاروں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے

  • مصر میں دو جزیروں کے خلاف عوام کا احتجاج جاری

    مصر میں دو جزیروں کے خلاف عوام کا احتجاج جاری

    Apr ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۵

    مصری حکومت کے ذریعے اپنے دو اہم جزیروں کو سعودی عرب کے حوالے کردیئے جانے کے خلاف مصری عوام کااحتجاج جاری ہے-

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۵ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS