-
عراق میں یمنی عوام کی حمایت اور سعودی عرب کے خلاف مظاہرہ
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۶عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہزاروں افراد نے یمن کے نہتے عربوں کی حمایت اور یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کی مذمت کرتے ہوئے عظیم الشان مظاہرہ میں حصہ لیا ہے ۔
-
دہلی میں کسانوں کی ریلی: رام مندر نہیں، قرض معافی چاہئے
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۱ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں کسانوں نے احتجاج کرتے ہوئے رام مندر نہیں، قرض معافی چاہئےکے فلک شگاف نعرے لگائے۔
-
اسرائیل کے جابرانہ اصول، خود یہودی سراپا احتجاج
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۴اسرائیل میں قدامت پسند یہودیوں نے لازمی فوجی تربیت کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
بن سلمان کے خلاف ارجنٹائن کی سڑکوں پر مارچ
Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۷سعودی ولی عہد کے غیر ملکی دوروں کے خلاف میزبان ملکوں میں عوامی مظاہرے جاری ہیں اور ہزاروں لوگوں نے ارجنٹائن کی سڑکوں پر مارچ کر کے بن سلمان کے دورے کی مذمت کی ہے۔
-
سعودی ولیعہد کے دوروں کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۴سعودی ولیعہد کے حالیہ دوروں کے خلاف میزبان ممالک میں شدید عوامی احتجاج اور مظاہرے ہو رہے ہیں۔
-
ایرانی معلموں نے یمن کے عوام کی حمایت میں مظاہرہ کیا
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۲فوٹو گیلری
-
فرانس میں مظاہرین کا صدارتی محل پر حملہ
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۲فرانس میں ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف لاکھوں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے جب کہ ہاتھ میں دستی بم تھامے مشتعل شخص کو مظاہرین کے ہمراہ صدارتی محل میں گھسنے کی کوشش کے دوران حراست میں لے لیا گیا۔
-
دہشت گردی کی مذمت
Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں مہنگائی اور فرقہ پرستی کی مذمت
Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
پرامن واپسی مارچ پر اسرائیلی حملہ14 فلسطینی زخمی
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۱صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے14 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔