SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مظاہرہ

  • نیتن یاہو کے خلاف پھر مظاہرے شروع ہو گئے

    نیتن یاہو کے خلاف پھر مظاہرے شروع ہو گئے

    May ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۹

    خودساختہ صیہونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف ایک بار پھر زبردست احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

  • ایران میں اسرائیل کی شکست اور فلسطینیوں کی کامیابی کا جشن

    ایران میں اسرائیل کی شکست اور فلسطینیوں کی کامیابی کا جشن

    May ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے فلسطین اسکوائر میں اسرائیل کی شکست اور فلسطینیوں کی کامیابی کا جشن شایان شان طریقے سے منایا گیا۔

  • ساری دنیا صیہونی دہشتگردی پر چراغ پا ہو اٹھی۔ ویڈیوز

    ساری دنیا صیہونی دہشتگردی پر چراغ پا ہو اٹھی۔ ویڈیوز

    May ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۵

    امریکہ، برطانیہ، آسٹریلیا، اٹلی، کینیڈا، فرانس، ترکی، آذربائیجان، جرمنی، ہالینڈ، لبنان، پاکستان، ایران و عراق وغیرہ جیسے دسیوں ممالک میں ان دنوں فلسطین کے خلاف جاری صیہونی دہشتگری سے نالاں لاکھوں حریت پسند سڑکوں میں نکل کر فلسطین سے اظہار ہمدردی و یکجہتی اور ساتھ ہی صیہونی دہشتگردی کو لگام دئے جانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

  •  فرانس ميں مظلوم فلسطینیوں کی حمایت جرم

    فرانس ميں مظلوم فلسطینیوں کی حمایت جرم

    May ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵

    فرانس میں فلسطینیوں کی حمایت ميں نکلنے والی ریلی کے شرکاء کو پولیس نے طاقت کے زور پر منتشر کردیا۔

  • فلسطین میں جاری صیہونی دہشتگردی کے خلاف آسٹریلیا میں زبردست مظاہرہ۔ ویڈیو

    فلسطین میں جاری صیہونی دہشتگردی کے خلاف آسٹریلیا میں زبردست مظاہرہ۔ ویڈیو

    May ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۲

    آسٹریلیا کے دارالحکومت سڈنی اور میلبارن میں فلسطینیوں پر جاری صیہونی جرائم کے خلاف زبردست مظاہرہ ہوا جس میں دسیوں ہزار افراد نے شرکت کی۔ گزشتہ چھے روز سے فلسطین کے علاقے غزہ پر صیہونی دہشتگردوں کی وحشیانہ بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں اب تک کم از کم ڈیرھ سو فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔ شہید و زخمی ہونے والوں میں بڑی تعداد کمسن بچوں اور خواتین کی ہے۔ اب تک دسیوں رہائشی مکانات اور عمارتیں اندھادھند بمباری اور گولہ باری کے نتیجے میں مکمل طور پر مسمار ہو چکی ہیں۔

  • عراق: فلسطین کی حمایت میں بڑے پیمانے پر احتجاج

    عراق: فلسطین کی حمایت میں بڑے پیمانے پر احتجاج

    May ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۸

    عراقی پارلیمنٹ میں صدر دھڑے اور الفتح الائنس کے سربراہ نے ملک گير سطح پر مظاہرے کی کال دی ہے۔

  • ترک عوام کا فلسطین اور مسجد الاقصیٰ کی حمایت میں مظاہرہ

    ترک عوام کا فلسطین اور مسجد الاقصیٰ کی حمایت میں مظاہرہ

    May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۶

    ترکی کے دو بڑے شہر انقرہ اور استنبول میں عوام نے سڑکوں پر نکل کر حالیہ دنوں میں فلسطین اور مسجد الاقصیٰ میں جاری صیہونی حکومت کے بہیمانہ جرائم و جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا۔

  • میانمار میں مظاہرین پر فوج کا الزام

    میانمار میں مظاہرین پر فوج کا الزام

    May ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۰

    میانمار کی فوج کا کہنا ہے کہ حالیہ بغاوت کے مخالفین دہشتگرد ہیں -

  • ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں خود جوش طریقے سے عالمی یوم القدس کا اجتماع اور ریلیاں ؛ اسرائیلی تابوت نذر آتش

    ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں خود جوش طریقے سے عالمی یوم القدس کا اجتماع اور ریلیاں ؛ اسرائیلی تابوت نذر آتش

    May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۶

    ایران کے دارالحکومت تہران کے فلسطین اسکوائر پر کورونا کے طبی پروٹوکول کو مد نظر رکھتے ہوئے لوگوں نے خود جوش طریقے سے عالمی یوم القدس کی ریلی نکالی اور اجتماع کیا دنیا کے دیگر ملکوں میں بھی کورونا پروٹوکول کی پاسداری کے ساتھ عالمی یوم القدس کی ریلیاں نکالی گئیں -

  • یوم القدس، امام خمینی رح کا ایک عظیم کارنامہ

    یوم القدس، امام خمینی رح کا ایک عظیم کارنامہ

    May ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۲

    پاکستان ميں یوم القدس کے حوالے سے آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان آرمی ہیڈکواٹر پر فائرنگ، حملہ آور ہلاک کردیا گیا

    پاکستان آرمی ہیڈکواٹر پر فائرنگ، حملہ آور ہلاک کردیا گیا

    ۲ hours ago
  • جنگ رمضان نے امریکا کی اسٹریٹیجک کمزوریاں عیاں کردیں

  • طبی وسائل اور ادویات کی فراہمی جنگ کے دوران وزارت خارجہ کی ایک اہم ذمہ داری تھی: ایرانی وزیر خارجہ

  • ہندوستان: تمل ناڈو اسمبلی میں ’نِیٹ‘ ختم کرنے کی قرارداد منظور، مرکز سے میڈیکل داخلہ نظام بدلنے کا مطالبہ

  • یوکرینی فضائیہ کا مگ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS