-
صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری، مستعفی ہونے کا مطالبہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۸مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے گزشتہ شب بھی نتن یاہو کی مالی بد عنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
اسلامی مقدسات کی اہانت کے خلاف پاکستان میں مظاہرے
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۳سحر نیوزرپورٹ
-
اسلامی مقدسات کی شان میں اہانت کے خلاف کشمیر میں احتجاج
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۶سحر نیوزرپورٹ
-
توہین آمیز خاکوں کے خلاف مظاہرے
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۲سحر نیوزرپورٹ
-
عرب لیگ کا تابوت فلسطینیوں کے کاندھوں پر
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۷فلسطینی نوجوانوں نے آج ہونے والے مظاہرے میں عرب لیگ کے تابوت کو اپنے کاندھوں پر اٹھا کر اسرائیل اور عرب امارات کے مابین ہونے والےسازشی معاہدے کی عرب لیگ کی جانب سے مذمت نہ کرنے پر شدید احتجاج کیا۔
-
رسول اسلام کی شان اقدس میں اہانت کے خلاف مظاہرہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۹پاکستان کے مسلمانوں نے رسول اسلام کی شان اقدس میں اہانت کے خلاف مظاہرہ کرکے اس اقدام کی مذمت کی۔
-
اسلامی مقدسات کی توہین کے خلاف تہران میں مظاہرہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۲تہران کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا نے فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے فرانسیسی جریدے چارلی ایبدو میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شان اقدس میں توہین آمیز خاکے شائع کیے جانے اور اسلامی مقدسات کی اہانت کے خلاف مظاہرہ کیا
-
ایران میں توہینِ رسالت کے خلاف احتجاج
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں عوام نے رسول خدا (ص) کی اہانت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور اس اقدام کی مذمت کی۔
-
امریکہ ہو یا یورپ، سرشت ایک ہی ہے!
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۷حقوق نسواں اور انسانی حقوق کے ٹھیکیدار مغربی و یورپی ممالک کی حقیقت بتاتی ہوئیں ویڈیوز آئے دن سامنے آتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں ایک ویڈیو جرمنی سے سامنے آئی ہے جس میں تین سے چار ہٹے کٹے پولیس والے ایک نہتی خاتون کو گرفتار کرنے کے لئے اسے غیر معمولی تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں اور ان کے چنگل میں پھنسی خاتون کے بس میں چیخنے کے سوا کچھ نہیں مگر اُس کی بھی اسےگھونسوں کی شکل میں قیمت چکانی پڑی۔
-
ٹرمپ کے حامی بدمعاشوں اور نسل پرستی مخالفین کے درمیان ٹکراؤ۔ ویڈیو
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۹ٹرمپ کے حامی اور نسل پرست مخالفین کے درمیان ٹکراؤ امریکہ میں معمول بنتا جا رہا ہے۔ تین ماہ سے امریکہ میں نسل پرستی، عدم مساوات اور پولیس کے تشدد کے خلاف مظاہرہ کرنے والے جہاں پولیس اور انتظامیہ کی بربریت سے روبرو ہیں، وہیں انہیں نسل پرست امریکی صدر کے حامیوں کی بدمعاشیوں کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔