-
زیارت فرزند رسول (ص) حضرت امام زین العابدین علیہ السلام
Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۴۱سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 25 محرم الحرام فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت پرتعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہیں۔
-
زیارت امین اللہ - آڈیو
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۲۱:۲۳عید غدیر کی مناسبت پر ہم زیارت امین اللہ کا ہدیہ پیش کر رہے ہیں جسے پڑھنا 18 ذی الحج کے خاص اعمال میں سے ہے، جس کی بہت فضیلت ہے۔ زیارت امین اللہ کے امتیازات میں سے ایک امتیاز یہ ہے کہ انسان ہر جگہ اور ہر وقت اس زیارت کو پڑھ سکتا ہےاور آئمہ معصومین علیہم السلام کی زیارت کے ثواب سے مشرف ہوسکتا ہے۔
-
زیارت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام ۔ آڈیو
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۶حضرت کریمہ اہلبیت فاطمۂ معصومہ سلام اللہ علیہا کی زیارت کی آڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
-
بارگاہ جہاں زیارت حسین (ع) کا ثواب ملتا ہے! ۔ تصاویر
Jul ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۰۱۵ شوال سنہ ۲۵۲ ہجری حضرت عبد الکریم حسنی علیہ السلام کا یوم وفات ہے۔اس موقع پر شہر رے میں واقع آپ کے حرم مبارک کے پرچم کو تبدیل کیا گیا۔
-
زیارت فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام
Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۵سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں شھادت فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی مناسبت پرتعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔
-
زیارت جامعہ کبیرہ،اہل بیت علیہم السلام کا شناختی کارڈ
Apr ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۹حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی تعلیم کردہ زیارت،زیارت جامعہ جو معصومین علیہم السلام کی زیارت کے موقع پر پڑھی جاتی ہے۔اس زیارت کو اسلامی معارف کا گرانبہا سرمایہ کہا جاتا ہے جس میں آپ نے خدا کے خاص بندے اہلبیت علیہم السلام کی قدر و منزلت اور انکی عظمت کا تعارف پیش کیا ہے۔