-
مسجد الحرام کے امام کو 10 سال کی سزا
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۲مسجد الحرام کے خطیب، مبلغ اور امام کو 10 سال قید کی سزا سنائی گئی۔
-
آل سعود کے ہاتھوں مخالف علماء اور مفتیوں کی دھر پکڑ
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۰سعودی عرب میں ایسے تمام علماء مفتیان اور شخصیات کی گرفتاری کے احکامات جاری کئے گئے ہیں جو آل سعود کی پالیسیوں کے موافق نہیں ہیں۔
-
فرانسیسی صدر نمبر ایک دہشت گرد ہیں: مفتی اعظم چیچن
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۴چیچنیا کے مفتی اعظم نے فرانس کے صدر کو نمبر ایک دہشت گرد قرار دیا ہے۔
-
شام کے معروف مفتی بم دھماکے میں جاں بحق
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۲شام کے معروف مفتی عدنان العفیونی ایک بم دھماکے میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
کشمیر سیاسی مسئلہ ہے اس کا حل فوجی طاقت نہیں: محبوبہ مفتی
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر سیاسی مسئلہ ہے، اس کا حل فوجی طاقت سے تلاش نہیں کیا جاسکتا۔
-
دہشتگرد گروہ داعش کا مالی معاون ہلاک
May ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۹وسطی ایشیا میں دہشتگرد گروہ داعش کا مالی معاون ہلاک ہو گیا۔
-
سعودی وہابی مفتیوں کے فتوے اسرائیل کی حمایت میں
Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۷یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے وہابی مفتی غاصب صیہونی حکومت کے حق میں فتوے دیتے ہیں۔
-
نام نہاد اسلامی ممالک کا اسرائيل کے ساتھ گٹھ جوڑ
Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۸بیت المقدس کے مفتی نے کہا ہے کہ علمائے اسلام سے فلسطین کے مسئلے میں بہترین مؤقف اختیار کرنے کی توقع ہے۔
-
امریکہ، اسرائیل اور اس کے عرب اتحادی بدامنی کے ذمہ دار ہیں، شامی مفتی اعظم
Jan ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۱شام کے مفتی اعظم نے کہا ہے کہ مغرب نے جنگ مسلط کرکے بزعم خویش شام کو سزا دینے کی کوشش کی ہے۔