-
حزب اللہ عراق: امریکی فوجی اڈوں کے خلاف کارروائی شروع
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۳عراقی حزب اللہ بریگیڈ کے ترجمان جعفر الحسینی نے کہا ہے کہ اسلامی استقامت عراق میں امریکی فوجی اڈوں کے خلاف کارروائی کرکے عملی طور پر جنگ کے میدان میں داخل ہوچکی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حملے جاری، غزہ کے قدس ہسپتال پر بمباری
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱فلسطین کی ہلال احمر سوسائٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے گزشتہ رات تل الہوی محلے میں قدس ہسپتال پر مسلسل بمباری کی ہے۔
-
فلسطینیوں کے غم میں ایران میں ایک دن کا سوگ، روضۂ رضا کا پرچم تبدیل
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۴شہید فلسطینیوں کے غم میں ایران میں ایک دن کا سوگ منایا جا رہا ہے اور اسی مناسبت سے حضرت امام رضؑا کے روضۂ اقدس کا پرچم تبدیل کردیا گیا ہے۔
-
ترکیہ: غزہ کی حمایت میں استنبول میں بڑے پیمانے پر مظاہرے (ویڈیو)
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۲غزہ کے المعمدانی ہسپتال پر قابض صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کے بعد ترکیہ کے دارالحکومت استنبول میں مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے نیٹو کے فوجی اڈے میں گھسنے کی کوشش کی۔
-
فلسطین: رام اللہ میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں (ویڈیو)
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۲فلسطین کے شہر رام اللہ میں مظاہرین اورپولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جس کے دوران مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ بھی کیا۔
-
غزہ پر صیہونی حملے جاری، شمالی غزہ میں 40 فلسطینی شہید (ویڈیو)
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴غاصب صیہونی حکومت نے بدھ کی صبح کو شمالی غزہ پر اپنے حملے جاری رکھتے ہوئے سینتیس فلسطینیوں کو شہید کردیا- تین اور فلسطینی خان یونس میں صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں کی بمباری میں شہید ہوگئے۔
-
اسماعیل ہنیہ: غزہ کے ہسپتال پر حملے کا ذمہ دار امریکہ ہے
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۶تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہےکہ صیہونی دشمن کی بے تحاشا امداد کرنے کی بنا پر المعمدانی ہسپتال پر حملے کی ذمےداری امریکہ پر عائد ہوتی ہے۔
-
اردن: مظاہرین نے اسرائیلی سفارت خانے کو آگ لگادی (ویڈیو)
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۶غزہ کے المعمدانی ہسپتال پر قابض صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کے بعد اردن میں مظاہرین نے اسرائیلی سفارت خانے کو آگ لگادی۔
-
صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے ترکیہ اور روس کے صدور سے ٹیلی فونی گفتگو کی ہے
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۸صدر ایران نے ترکیہ اور روس کے صدور سے ٹیلیفون پر گفتگو میں تاکید کی ہے کہ غزہ میں صیہونی جارحیت بند کرانے کےلئے ہر سکنڈ کی خاص اہمیت ہے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ: غزہ پر جارحیت بند نہ ہوئی تو صیہونی حکومت کا جغرافیہ تبدیل ہوجائےگا
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے پاس جو محدود موقع ہے اگر اس سے فائدہ نہ اٹھایا تو غاصب صیہونی حکومت کے خلاف نئے محاذ کا کھل جانا ناگزیر ہوجائے گا۔