SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مقبوضہ فلسطین

  • ترجمان القسام بریگیڈ: ہر طرح کی صورتحال کےلئے تیار ہیں، بمباری کے دباؤ میں مذاکرات نہیں کریں گے

    ترجمان القسام بریگیڈ: ہر طرح کی صورتحال کےلئے تیار ہیں، بمباری کے دباؤ میں مذاکرات نہیں کریں گے

    Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۲

    فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ملٹری شعبہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ 60 گھنٹے گزرنے کے باوجود صیہونی دشمن جدیدترین ہتھیار رکھنے کے باوجود مزاحمتی فورسز کا مقابلہ کرنے سے عاجز ہے۔

  • حسین امیرعبداللہیان: او آئی سی کے ہنگامی اجلاس پر زور

    حسین امیرعبداللہیان: او آئی سی کے ہنگامی اجلاس پر زور

    Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۱

    ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے فلسطین کی حمایت اور فلسطینیوں کے حقوق کے دفاع کو تمام اسلامی ملکوں کا فریضہ قرار دیا ہے۔

  • عرین الاسود: صیہونیوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل

    عرین الاسود: صیہونیوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل

    Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۳

    فلسطین کے مزاحمتی گروہ عرین الاسود نے سبھی فلسطینیوں سے صیہونی حکومت کے مقابلے میں اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے

  • ایرانی ماہرین تعلیم کی ریلی، فلسطین سے یکجہتی کا اعلان

    ایرانی ماہرین تعلیم کی ریلی، فلسطین سے یکجہتی کا اعلان

    Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۱

    ایرانی ماہرین تعلیم نے ریلی اور مارچ کرکے فلسطینی مزاحمتی محاذ کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔

  • طوفان الاقصی آپریشن: القسام بریگیڈ کا عسقلان پر میزائل حملہ

    طوفان الاقصی آپریشن: القسام بریگیڈ کا عسقلان پر میزائل حملہ

    Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۹

    فلسطین کے القسام بریگیڈ نے صیہونی جارحیت کے جواب میں مقبوضہ بیت المقدس اور عسقلان پر میزائل حملہ کر کے دسیوں صیہونی آبادکاروں کو زخمی کر دیا۔

  • بن گورین ایئرپورٹ پر افراتفری

    بن گورین ایئرپورٹ پر افراتفری

    Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۲

    غاصب اسرائیل سے صیہونی آبادکاروں کا فرار، بن گورین ایئرپورٹ پر ٹکٹ ندارد، افراتفری کا ماحول

  • صہیونی فوجیوں نے لبنان کے واچ ٹاور کو نشانہ بنایا + ویڈیو

    صہیونی فوجیوں نے لبنان کے واچ ٹاور کو نشانہ بنایا + ویڈیو

    Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۵

    صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ فلسطین کے سرحدی علاقے پر واقع لبنان کے واچ ٹاور کو نشانہ بنایا

  • ہندوستان: کانگریس کے ایک سینیئر لیڈر نے کہا ہے کہ اسرائیل کی حمایت کرنے سے ہندوستان کو نقصان ہوگا

    ہندوستان: کانگریس کے ایک سینیئر لیڈر نے کہا ہے کہ اسرائیل کی حمایت کرنے سے ہندوستان کو نقصان ہوگا

    Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۹

    ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی کانگریس کے ایک سینیئر لیڈر راشد علوی نے حکومت ہندوستان کی خارجہ پالیسی کو ہدف تنقید بنائے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی حمایت کرنے سے ہندوستان کو نقصان ہوگا۔

  • ہندوستان کی کانگریس پارٹی بھی فلسطین کی حمایت میں آگے آئی

    ہندوستان کی کانگریس پارٹی بھی فلسطین کی حمایت میں آگے آئی

    Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۰

    ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی کانگریس نے بھی "فلسطینی کاز" کے لئے اپنی دیرینہ حمایت کا اعادہ کیا ہے۔

  • بالیوڈ کی ہندو اداکارہ نے اسرائیل کے حامیوں کو منافق قرار دے دیا

    بالیوڈ کی ہندو اداکارہ نے اسرائیل کے حامیوں کو منافق قرار دے دیا

    Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۵

    ہندوستان کی مشہور بالیوڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے اسرائیل حماس جھڑپوں کے درمیان اسرائیلی حامیوں کو منافق قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • کویت  میں ڈرون حملہ ، وزارت دفاع نے اطلاع دی

    کویت  میں ڈرون حملہ ، وزارت دفاع نے اطلاع دی

    ۱۰ hours ago
  • حزب اللہ: سعودی عرب امریکہ اور اسرائیل کے جال میں نہ پھنسے

  • غاصب صیہونی حکومت کے ذریعہ پہلے مرحلے پر مکمل عمل درآمد کی صورت میں ہی ہم دوسرے مرحلے پر عمل کریں گے: تحریک حماس

  • روس کے اسقف اعظم کی طرف سے رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کی قدردانی

  • ایران عالمی مصنوعی ذہانت تعاون نتظیم میں شامل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS